• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
راجوری حملہ: منوج سنہا کی سخت الفاظ میں مذمت

راجوری حملہ: منوج سنہا کی سخت الفاظ میں مذمت

by امت ڈیسک
11/08/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سری نگر// جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے راجوری میں سیکورٹی فورسز پر ہونے والے فدائین حملے کی سخت الفاظ مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگجوؤں اور ان کے حامیوں کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے گا۔

انہوں نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا: ’راجوری میں ہوئے دہشت گردانہ حملے کی سخت مذمت کرتا ہوں اور عظیم قربانیاں پیش کرنے والے بہادر جوانوں کو خراج اور پسماندگان کی خدمت میں تسلیت پیش کرتا ہوں‘۔

ان کا ٹویٹ میں مزید کہنا تھا: ’ہم دہشت گردوں اور ان کے حامیوں کے مکروہ منصوبوں کے ساتھ بھر پور طریقے سے نمٹیں گے‘۔
قابل ذکر ہے کہ جموں وکشمیر کے ضلع راجوری کے پرگرال درہال فوجی کیمپ پر جمعرات اعلیٰ الصبح جنگجووں نے فدائین حملہ کیا جس کے نتیجے میں 3 فوجی جوان اور دو ملی ٹینٹ از جان ہوئے جبکہ ایک میجر سمیت مزید دو اہلکار شدید طورپر زخمی ہوئے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

دہلی میں بارہمولہ کے 28 سالہ نوجوان کی لاش مشتبہ حالات میں لاش برآمد

Next Post

رام بن میں بادل پھٹنے سے سیلابی صورتحال: دو خواتین پانی میں بہہ گئیں، بچاؤ کارروائی جاری

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
Next Post
رام بن میں بادل پھٹنے سے سیلابی صورتحال: دو خواتین پانی میں بہہ گئیں، بچاؤ کارروائی جاری

رام بن میں بادل پھٹنے سے سیلابی صورتحال: دو خواتین پانی میں بہہ گئیں، بچاؤ کارروائی جاری

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں چین نے کیا ویٹو

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں چین نے کیا ویٹو

سیکورٹی کے نام پر کشمیر کی معیشت کو تباہ کیا جا رہا ہے:محبوبہ مفتی

ہر گھر ترنگا مہم پر محبوبہ مفتی نے بنایا مرکز کو نشانہ

جموں میں شدیدبارش ،پانی گھروں میں داخل،بڑی شاہراہوں پر پانی جمع

جموں میں شدیدبارش ،پانی گھروں میں داخل،بڑی شاہراہوں پر پانی جمع

ایس سی او چوٹی اجلاس میں  مودی۔ شہباز ملاقات کا امکان

ایس سی او چوٹی اجلاس میں مودی۔ شہباز ملاقات کا امکان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »