• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سی بی آئی نے جموں میں گرداوار کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا

سی بی آئی نے جموں میں گرداوار کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا

by امت ڈیسک
13/08/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

جموں//جموں وکشمیر کی سرمائی راجدھانی جموں میں سینٹرل بیورو آف انوسٹی گیشن (سی بی آئی) نے میران صاحب کے گرداوار کو 25ہزار روپیہ کی رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں دھر دبوچ کر سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا۔
ذرائع نے بتایا کہ ایک شخص نے سی بی آئی میں شکایت درج کی کہ میران صاحب جموں کا گرداروار اراضی کاغذات کے حصول کی خاطر پچاس ہزار روپیہ کا تقاضہ کر رہا ہے۔
سی بی آئی ذرائع کے مطابق شکایت ملتے ہی اس ضمن میں کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی گئی۔
انہوں نے بتایا کہ سی بی آئی نے ایک جال بچھایا جس دوران محکمہ مال کے آفیسر کو سائل سے 25 ہزار روپیہ کی رقم لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا گیا۔
انہوں نے مزید کہا کہ آزاد گواہوں کی موجودگی میں گرداوار کے قبضے سے رشوت کی رقم برآمد کرکے ضبط کی گئی جس کے بعد راشی آفیسر کی گاڑی کی بھی تلاشی لی گئی اور وہاں سے نقدی دو لاکھ روپیہ برآمد ہوئے ۔
سی بی آئی کے مطابق گرداوار کے گھر کی بھی تلاشی لی گئی ۔ انہوں نے کہاکہ رشوت خور آفیسر کو عدالت میں بھی پیش کیا گیا.

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ترنگا ہمارے لوگوں کے خوابوں اور امیدوں کی علامت ہے: منوج سنہا

Next Post

بینک قرضہ داروں کو ریکوری ایجنٹوں کے ذریعہ ہراساں نہ کرے:آر بی آئی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
Next Post
بینک قرضہ داروں کو ریکوری ایجنٹوں کے ذریعہ ہراساں نہ کرے:آر بی آئی

بینک قرضہ داروں کو ریکوری ایجنٹوں کے ذریعہ ہراساں نہ کرے:آر بی آئی

جن کو حد بندی کمیشن کی رپورٹ پر تحفظات ہیں وہ انہیں تحریری شکل میں پیش کریں: منوج سنہا

ملی ٹینسی کے تابوت میں آخری کیل ٹھونکنے کا وقت آگیا ہے:منوج سنہا

سونیا گاندھی دوبارہ کورونا پازیٹیو پائی گئیں

سونیا گاندھی دوبارہ کورونا پازیٹیو پائی گئیں

عیدگاہ سرینگر میں گرینیڈ حملہ، ایک سکیورٹی اہلکار زخمی

عیدگاہ سرینگر میں گرینیڈ حملہ، ایک سکیورٹی اہلکار زخمی

جموں کشمیر سے عسکریت کا جڑ سے ختم کرنے تک چین کی سانس نہیں لیں گے : منوج سنھا

ترنگا لہرانے کےلیے کسی کو مجبور نہیں کیا جا رہا : ایل جی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »