• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, فروری ۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بینک قرضہ داروں کو ریکوری ایجنٹوں کے ذریعہ ہراساں نہ کرے:آر بی آئی

بینک قرضہ داروں کو ریکوری ایجنٹوں کے ذریعہ ہراساں نہ کرے:آر بی آئی

by امت ڈیسک
13/08/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر//بھارتی ریزرو بینک نے مالی اداروں سے کہا ہے کہ قرض کی وصولی سے متعلق ایجنٹوں کو قرض وصول کرنے کے سلسلے میں کسی بھی قرض دار کو زبانی یا جسمانی طور پر ہراساں یا خوفزدہ نہیں کرنا چاہئے۔ ریزیور بینک آف انڈیا نے مزید صلاح دی ہے کہ قرض کی وصولی کرنے والے ایجنٹوں کو قرض دار کے اہلِ خانہ، ضمانتی اور دوستوں کی ذاتیات میں دخل اندازی یا انہیں کھلے عام بے عزت نہیں کیا جانا چاہئے۔ آر بی آئی بھارتی ریزرو بینک نے ملک کے تمام نجی وسرکاری بینکوں پر زور دیا ہے کہ وہ قرضہ داروں کو کسی بھی طرح ہراساں کرنے کی کارروائیاں ترک کریں ۔ RBI نے پایا ہے کہ مالی اداروں کے قرض کی حصولی کے ایجنٹ وقتاً فوقتاً انہیں جاری کی گئی ہدایات سے انحراف کرہے ہیں۔ ان ایجنٹوں کے طور طریقوں سے پیدا ہوئی صورتحال پر تشویش کے تناظر میں RBI نے ان ایجنٹوں سے کہا ہے کہ وہ قرض داروں کو صبح 8 بجے سے پہلے اور شام 7 بجے کے بعد فون نہ کریں۔RBI نے وصولی ایجنٹوں سے موبائل یا سوشل میڈیا کے ذریعے قرض داروں نامناسب Massages بھیجنے یا دھمکی آمیز یا بے نام یا بار بار کال کرنے سے باز رہنے کے لیے کہا ہے۔ ان ہدایات کا اطلاق علاقائی بینکوں، کمرشیل بینکوں، کو-آپریٹیو بینکوں، Non Banking مالی کمپنیوں اور ک ±ل بھارتیہ مالی اداروں پر ہوگا۔RBI نے خبردار کیا ہے کہ وصولی ایجنٹوں کے ذریعے ان ہدایات کی خلاف ورزی کو سنجیدگی سے لیا جائے گا نیز اس نے واضح کیا ہے کہ البتہ یہ رہنما خطوط تین لاکھ روپے سالانہ آمدنی والے کنبے کو مائکرو Finance یا کسی ضمانت کے بغیر قرض پر لاگو نہیں ہوگا

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سی بی آئی نے جموں میں گرداوار کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا

Next Post

ملی ٹینسی کے تابوت میں آخری کیل ٹھونکنے کا وقت آگیا ہے:منوج سنہا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

31/01/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

مہراج ملک کو غلط طور پر حراست میں رکھا گیا، ان کے خلاف کوئی مضبوط مقدمہ نہیں: سجاد لون

31/01/2026
ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

31/01/2026
کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

31/01/2026
ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
Next Post
جن کو حد بندی کمیشن کی رپورٹ پر تحفظات ہیں وہ انہیں تحریری شکل میں پیش کریں: منوج سنہا

ملی ٹینسی کے تابوت میں آخری کیل ٹھونکنے کا وقت آگیا ہے:منوج سنہا

سونیا گاندھی دوبارہ کورونا پازیٹیو پائی گئیں

سونیا گاندھی دوبارہ کورونا پازیٹیو پائی گئیں

عیدگاہ سرینگر میں گرینیڈ حملہ، ایک سکیورٹی اہلکار زخمی

عیدگاہ سرینگر میں گرینیڈ حملہ، ایک سکیورٹی اہلکار زخمی

جموں کشمیر سے عسکریت کا جڑ سے ختم کرنے تک چین کی سانس نہیں لیں گے : منوج سنھا

ترنگا لہرانے کےلیے کسی کو مجبور نہیں کیا جا رہا : ایل جی

کولگام گرینیڈ حملے میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق

کولگام گرینیڈ حملے میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »