امت نیوز ڈیسک ///
سرینگر: یوم آزادی کے موقع پر مرکزی حکومت نے جموں و کشمیر پولیس کے 125 افسران و اہلکاروں کو عسکریت پسندی کے خلاف نمایا کارکردگی انجام دینے پر نوازا گیا ہے جو ملک کے دیگر ریاستوں و یونین ٹریٹریز سے سب سے زیادہ ہے۔
پولیس کے مطابق وزارت داخلہ نے جموں و کشمیر پولیس کے 108 پولیس مڈل فار گیلنٹری، پندرہ پولیس میڈل فار میریٹورئس سروس، دو پرزنڈٹ مڈل سے نوازا گیا ہے۔
جمو و کشمیر پولیس کے ڈائریکٹر جنرل دلباغ سنگھ نے اس موقع پر مرکزی سرکار و ایل جی انتظامیہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ یہ خوشی کی بات ہے کہ حکومت نے پولیس فورس کے کارکردگی کو پہچانا اور نوازا ۔








