• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سرینگر-جموں قومی شاہراہ ٹریفک کیلئے بحال

سرینگر-جموں قومی شاہراہ ٹریفک کیلئے بحال

by امت ڈیسک
16/08/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

رام بن: سرینگر – جموں شاہراہ کو 12 گھنٹے سے زیادہ بند رہنے کے بعد پیر کی شام کو ٹریفک کے لیے بحال کردیا گیا۔

وادی کشمیر کو ملک کے باقی حصوں کے ساتھ جوڑنے والی 270 کلو میٹر طویل سری نگر۔جموں قومی شاہراہ رامبن میں چٹانیں کھسکنے کی وجہ سے پیر کو ٹریفک کی نقل و حمل کے لئے بند کر دی گئی تھی۔ ایک ٹریفک پولیس عہدیدار نے بتایا کہ سری نگر۔جموں قومی شاہراہ کو رامبن میں کیفٹیریا موڑ پر چٹانیں کھسکنے کی وجہ سے ٹریفک کی نقل و حمل کے لئے بند کر دیا گیا۔ٹریفک حکام نے بتایا کہ اتوار کی آدھی رات سے موسلادھار بارش سے مٹی کے تودے اور چٹانیں کھسکنے سے شاہراہ پر پیر کی صبح کے اوقات میں ٹریفک کی نقل و حرکت روک دی گئی۔

حکام کی جانب سے ٹریفک کی نقل و حمل کو یقینی بنائے جانے کے لیے فوری طور کام شروع کیا گیا۔ کئی گھنٹوں کی مشقت کے بعد حکام نے جموں – سرینگر شاہراہ کو ٹریفک کے لئے بحال کر دیا۔

قبل ذکر ہے کہ وادی کے لئے شہہ رگ کی حیثیت رکھنے والی قومی شاہراہ کے بند ہونے لوگوں کو گوناں گوں مشکلات سے دوچار ہونا پڑتا ہے۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ شاہراہ کے بند ہونے سے جہاں ایک طرف گراں بازاری آسمان چھونے لگتی ہے وہیں دوسری طرف بازاروں میں بھی اشیائے ضروریہ کی قلت پیدا ہوجاتی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کٹھوعہ میں فضائیہ کے اہلکاروں نے سیلاب میں پھنسے دو لوگوں کو بچایا

Next Post

سابق وزیر اعظم واجپئی کی چوتھی برسی، صدر اور پی ایم کا خراج پیش

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

30/01/2026
کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

30/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
Next Post
سابق وزیر اعظم  واجپئی کی چوتھی برسی، صدر اور پی ایم  کا  خراج  پیش

سابق وزیر اعظم واجپئی کی چوتھی برسی، صدر اور پی ایم کا خراج پیش

شوپیان میں عسکریت پسندوں کی فائرنگ میں شخص ہلاک:پولیس

شوپیان میں عسکریت پسندوں کی فائرنگ میں شخص ہلاک:پولیس

پہلگام سڑک حادثے میں آئی ٹی بی پی کے آٹھ اہلکار ہلاک

پہلگام سڑک حادثے میں آئی ٹی بی پی کے آٹھ اہلکار ہلاک

فیفا نے انڈین فٹ بال فیڈریشن کو معطل کردیا

فیفا نے انڈین فٹ بال فیڈریشن کو معطل کردیا

شوپیاں حملے میں ملوث جنگجوؤں کو نہیں بخشا جائے گا: منوج سنہا

شوپیاں حملے میں ملوث جنگجوؤں کو نہیں بخشا جائے گا: منوج سنہا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »