• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اچھہ بل میں پیپلز کانفرنس ورکرز کنونشن کا انعقاد

اچھہ بل میں پیپلز کانفرنس ورکرز کنونشن کا انعقاد

by امت ڈیسک
21/08/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر ///تھجیوارہ اچھہ بل میں جموں وکشمیر پیپلز کانفرنس ورکرز کنونشن کا انعقادکیا گیا جس میں پی سی لیڈران نے پارٹی کنونشن کے دوران خطاب کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ پیپلز کانفرنس جموں و کشمیر کی واحد ایسی جماعت ہے جس کے پاس جموں و کشمیر کی خوشحالی، امن اور ترقی کا روڈ میپ ہے۔جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے تھجیوارہ، اچھہ بل شانگس میں پیپلز کانفرنس کی جانب سے یک روزہ ورکرز کنونشن کا انعقاد عمل میں لایا گیا۔ ورکرز کنونشن میں پیپلز کانفرنس کے سینئر لیڈران سمیت سیکڑوں کارکنان نے شرکت کی۔ کنونشن کے دوران سابق وزیر سید بشارت بخاری، راجا اعجاز علی، پیرزادہ منصور احمد سمیت متعدد رہنماو ¿ں نے کارکنان سے خطاب کیا۔ تھجیوارہ اچھہ بل اننت ناگ میں پیپلز کانفرنس ورکرز کنونشن کا انعقاد پی سی لیڈران نے خطاب کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ ’ پیپلز کانفرنس جموں و کشمیر کی واحد ایسی جماعت ہے جس کے پاس جموں و کشمیر کی خوشحالی، امن اور ترقی کا روڈ میپ ہے۔‘ لیڈران نے کارکنان سے پارٹی کو بنیادی سطح پر مضبوط بنانے اور ا?ئندہ اسمبلی الیکشن کے لیے تیار رہنے پر زور دیا۔ لیڈران نے دعویٰ کیا کہ ”اس وقت جموں و کشمیر میں بی جے پی کے مد مقابل اگر کئی جماعت ہے تو وہ صرف پی سی ہے۔“میڈیا نمائندوں کے ساتھ بات کرتے ہوئے سابق ایم ایل اے شانگس، پیرزادہ منصور احمد نے کہا کہ پیپلز کانفرنس ہمیشہ عوام کی خدمت کے لیے کوشاں رہی اور ا?ئندہ بھی جموں و کشمیر کے لوگوں کی بلا لحاظ مسلک و مشرب خدمت کے لیے کوشاں ہے۔ انہوں نے کہا کہ ریاست میں جب بھی انتخابات کا بگل بجے گا پیپلز کانفرنس ا ±س کے لیے پوری طرح سے تیار ہے۔سابق اسمبلی ممبراور پیپلز کانفرنس کے سینئر لیڈر سید بشارت بخاری نے جموں و کشمیر کے غیور عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ پیپلز کانفرنس پر بھر پور اعتمادکے ساتھ ان کے شانہ بشانہ کشمیر کے سیاسی و اقتصادی کینواس پر نئے اور خوبصورت رنگ بھر نے میں بھر پور ساتھ دیں اور یہ کہ اسے سیاسی طور پر قوی و مضبوط بنائیں تاکہ وہ مستقبل کے ناقابل تسخیر چیلنجوں کا ڈٹ کر مقابلہ کر سکے۔ان خیالات کا اظہار سید بشارت بخاری نے تھجیوارہ اچھبل میں سینئر کارکنوں کے ایک پ ±ر وقار اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

راجوری میں ایل او سی پر مشتبہ درانداز گرفتار

Next Post

عوام کی آواز:آزادی کا امرت مہوتسو چار بڑی قراردادیں کرنے کا بہترین موقع فراہم کرتا ہے: ایل جی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
Next Post
جموں و کشمیر کی خوشحالی کا راستہ اس کے گاوں سے گزرنا ہے: لفٹینٹ گورنر

عوام کی آواز:آزادی کا امرت مہوتسو چار بڑی قراردادیں کرنے کا بہترین موقع فراہم کرتا ہے: ایل جی

خانقاہوں و زیارت گاہوں میں سرکاری ،غیر شرعی و غیر اخلاقی اور آمرانہ بے جا مداخلت پر زعمائے انجمن حمایت الاسلام کا احتجاج

خانقاہوں و زیارت گاہوں میں سرکاری ،غیر شرعی و غیر اخلاقی اور آمرانہ بے جا مداخلت پر زعمائے انجمن حمایت الاسلام کا احتجاج

مجھ سے کہا گیا کہ کسانوں کے معاملے پر خاموش رہوگے تو صدر بن جاو گے:ستیہ پال ملک

مجھ سے کہا گیا کہ کسانوں کے معاملے پر خاموش رہوگے تو صدر بن جاو گے:ستیہ پال ملک

ووٹنگ تنازعہ پر سرینگر میں آج آل پارٹیز میٹنگ

ووٹنگ تنازعہ پر سرینگر میں آج آل پارٹیز میٹنگ

پلوامہ میں بی ڈی ایس نے بارودی سرنگ کو ناکارہ بنایا

پلوامہ میں بی ڈی ایس نے بارودی سرنگ کو ناکارہ بنایا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »