• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ہانگ کانگ میں ‘نیند بس سروس’ کا آغاز ہوگیا

ہانگ کانگ میں ‘نیند بس سروس’ کا آغاز ہوگیا

by امت ڈیسک
25/10/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(ہانگ کانگ) ہانگ کانگ میں لوگوں کو سلانے والی بس سروس کا آغازہوا ہے جس میں لوگ بیٹھ کر 47 میل کا سفر کرسکتے ہیں۔ لیکن یہ بس کہیں نہیں جاتی بلکہ گھوم پھر کر واپس آئے گی۔ اس ضمن میں ہانگ کانگ کی ایک کمپنی اولو ٹورز  نے بس سروس کا آغاز کیا ہے ۔ کمپنی کے مطابق بعض افراد ایسے ہوتے ہیں جو شہری زندگی کی تیزرفتاری سے بہت پریشان رہتے ہیں اور رات کو بھی بے خوابی سے پریشان رہتے ہیں۔ ان لوگوں کیلئے لمبے سفروالی پرسکون بس سروس شروع کی گئی ہے ۔ کمپنی کے مطابق ان کے صارفین کہتے ہیں کہ انہیں بس کے طویل سفر میں نیند آجاتی ہے اور وہ اسی لیے بس کی نیند آزمانا چاہتے ہیں۔ ٹکٹ کی قیمت 15 سے 51 ڈالررکھی گئی ہے جس میں وہ اوپراورنیچے والے حصے میں بیٹھ سکتے ہیں۔ بس پرسکون راہ پر پانچ گھنٹے تک چلتی رہتی ہے ۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

موسم سرما کی آمد سے قبل ہی بجلی،پانی اور بیکار ٹرانسفارمروں پر لوگوں نالاں

Next Post

دو چہروں والی انوکھی بلی نے لوگوں کا دل موہ لیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

دنیا کا سب سے وزنی انسان 41 برس کی عمر میں چل بسا

دنیا کا سب سے وزنی انسان 41 برس کی عمر میں چل بسا

31/12/2025
جرمن بینک میں فلمی سٹائل کی کروڑوں ڈالر کی ڈکیتی

جرمن بینک میں فلمی سٹائل کی کروڑوں ڈالر کی ڈکیتی

31/12/2025
90 سالہ شخص کی 25 سالہ لڑکی سے نجی طیارے میں شادی، ویڈیو وائرل

90 سالہ شخص کی 25 سالہ لڑکی سے نجی طیارے میں شادی، ویڈیو وائرل

27/12/2025
خانہ کعبہ جگمگاتا ہوا، ناسا کے خلا باز کی خلا سے لی گئی مکہ کی تصویر وائرل

خانہ کعبہ جگمگاتا ہوا، ناسا کے خلا باز کی خلا سے لی گئی مکہ کی تصویر وائرل

09/12/2025
لیبیائی مالک نے مصری مزدور پر شیر چھوڑ دیا ، سوشل میڈیا پر غصے کی لہر

لیبیائی مالک نے مصری مزدور پر شیر چھوڑ دیا ، سوشل میڈیا پر غصے کی لہر

19/08/2025
برطانوی وزیر اپنے گھر کا کرایہ حد سے زیادہ بڑھانے پر مستعفی

برطانوی وزیر اپنے گھر کا کرایہ حد سے زیادہ بڑھانے پر مستعفی

09/08/2025
Next Post
دو چہروں والی انوکھی بلی نے لوگوں کا دل موہ لیا

دو چہروں والی انوکھی بلی نے لوگوں کا دل موہ لیا

پنجاب: بھارت اور پاکستان میچ کے بعد کشمیری طلبہ کے ساتھ مارپیٹ

پنجاب: بھارت اور پاکستان میچ کے بعد کشمیری طلبہ کے ساتھ مارپیٹ

امیت شاہ نے تولہ مولہ میں ماتا کھیر بھوانی مندر میں دی حاضری

امیت شاہ نے تولہ مولہ میں ماتا کھیر بھوانی مندر میں دی حاضری

پاکستان سے نہیں کشمیریوں سے بات کریں گے: امیت شاہ

پاکستان سے نہیں کشمیریوں سے بات کریں گے: امیت شاہ

دسویں اور بارہویں جماعت امتحانا ت : جموں کشمیر انتظامیہ کی جانب سے گائیڈ لائینز جاری

دسویں اور بارہویں جماعت امتحانا ت : جموں کشمیر انتظامیہ کی جانب سے گائیڈ لائینز جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »