• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جے این یو: کشمیر کے موضوع پر منعقد ہونے والا ویبینار منسوخ

جے این یو: کشمیر کے موضوع پر منعقد ہونے والا ویبینار منسوخ

by امت ڈیسک
30/10/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(نئی دہلی)جواہر لال نہرو یونیورسٹی میں سنٹر فار ویمن اسٹڈیز کی طرف سے ایک ویبینار کا انعقاد کیا جا رہا تھا، جس میں "بھارت مقبوضہ کشمیر” کا لفظ استعمال کیا گیا جس کے بعد کیمپس میں احتجاج شروع ہوگیا۔ ساتھ ہی اس سلسلے میں یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے ایک بیان جاری کیا گیا جس میں کہا گیا کہ سینٹر فار ویمن اسٹڈیز کے زیر اہتمام پروگرام منسوخ کر دیا گیا ہے۔ اس پروگرام کے بارے میں جے این یو کے وائس چانسلر پروفیسر ایم جگدیش کمار نے کہا ہے کہ سنٹر فار ویمن اسٹڈیز کی جانب سے رات 8:30 بجے ‘جینڈر ریزسٹنس اینڈ ٹرسٹ چیلنجز ان پوسٹ 2019 کشمیر’ کے عنوان سے ایک ویبینار کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ جیسے ہی اس پروگرام کی اطلاع ملی، منتظمین کو پروگرام کو فوری طور پر منسوخ کرنے کی ہدایت کی گئی۔ انہوں نے کہا کہ استاد نے ایسے پروگرام کے لیے یونیورسٹی انتظامیہ سے اجازت نہیں لی تھی۔ یہ پروگرام یونیورسٹی انتظامیہ کی اجازت کے بغیر منعقد کیا جا رہا تھا۔ انہوں نے مزید کہا کہ کشمیر بھارت کا اٹوٹ حصہ ہے۔ جے این یو میں بھارت کے خلاف کوئی پروگرام منعقد کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ اس کے علاوہ انہوں نے کہا کہ اس پورے معاملے کی جانچ کی جا رہی ہے۔واضح رہے بی جے پی کی اسٹوڈنٹس ونگ اکھل بھارتیہ ودیارتھی پریشد کے کارکن اس طرح کے پروگرام کے انعقاد کے خلاف احتجاج کر رہے تھے۔ جے این یو یونٹ کے صدر شیوم چورسیا نے کہا کہ کشمیر بھارت کا اٹوٹ حصہ ہے۔ اے بی وی پی جے این یو میں بھارت مخالف سرگرمیوں کی اجازت نہیں دے گی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جامع مسجد سرینگر میں نماز جمعہ کی ادائیگی پر پابندی برقرار

Next Post

گھنی اور لمبی داڑھیوں کا عالمی مقابلہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

23/01/2026
جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

23/01/2026
سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
Next Post
گھنی اور لمبی داڑھیوں کا عالمی مقابلہ

گھنی اور لمبی داڑھیوں کا عالمی مقابلہ

شادی کے استقبالیہ میں ریچھ کی شرکت

شادی کے استقبالیہ میں ریچھ کی شرکت

مکہ مکرمہ:ایک سے زیادہ عمرہ کے لیے وقفے کی شرط ختم

مکہ مکرمہ:ایک سے زیادہ عمرہ کے لیے وقفے کی شرط ختم

ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ: آگرہ پولیس کی جانب سےکشمیری طلبہ کی گرفتاری کے خلاف پی ڈی پی کا احتجاج

تعلیمی اداروں اور سرکاری عمارتوں کے نام بدلنے کا سلسلہ شروع

تعلیمی اداروں اور سرکاری عمارتوں کے نام بدلنے کا سلسلہ شروع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »