• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جامع مسجد سرینگر میں نماز جمعہ کی ادائیگی پر پابندی برقرار

جامع مسجد سرینگر میں نماز جمعہ کی ادائیگی پر پابندی برقرار

حضرت بل میں نمازِ جمعہ ادا

by امت ڈیسک
30/10/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) مرکزی جامع مسجد سرینگر میں بدستور جمعہ کی نماز پر پابندی عائد ہے۔ 29 اکتوبر کو ایک مرتبہ پھر سے جامع مسجد سرینگر میں نماز جمعہ کی اجازت نہیں ملی۔ اس حوالے سے انجمن اوقاف جامع مسجد سرینگر نے بیان جاری کیا ہے۔ بیان میں کہا ہے کہ ‘آج ایک بار پھر ریاستی حکام نے جامع مسجد میں نماز جمعہ کی اجازت نہیں دی اور علاقے میں صبح سے ہی فورسز کی تعیناتی عمل میں لائی گئی۔’ بیان میں یہ بھی کہا گیا کہ صبح جب اوقاف کے ملازمین مسجد پہنچے تو فورسز نے انہیں روک لیا اور انہیں کہا کہ نماز جمعہ کی اجازت نہیں ہے۔ انجمن نے کہا کہ حکام کی جانب سے مرکزی جامع مسجد کو بار بار اور جان بوجھ کر نماز جمعہ کے لئے بند کرنا انتہائی افسوس اور قابل مذمت بات ہے۔ انجمن نے کہا کہ وادی کے مسلمان اس ناانصافی اور اپنے مذہبی فرائض میں مداخلت کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور اس کےخلاف شدید احتجاج درج کراتے ہیں۔ انجمن نے اپنے صدر میر واعظ ڈاکٹر مولوی محمد عمر فاروق کی مسلسل نظر بندی کی بھی مذمت کی۔ خیال رہے گزشتہ دنوں متحدہ مجلس عمل نے اپنے ایک بیان میں انتظامیہ کی جانب سے جامع مسجد میں جمعہ نماز پر بندش کے خلاف عوامی مہم چلانے کا اعلان کیا ہوا ہے۔ ادھر درگاہ حضرت بل میں نمازِ جمعہ ادا کی گئی جس میں لوگوں کی بھاری تعداد نے شرکت کی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ہندوستان امن چاہتا ہے لیکن کسی بھی چیلنج سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتا ہے:راج ناتھ سنگھ

Next Post

جے این یو: کشمیر کے موضوع پر منعقد ہونے والا ویبینار منسوخ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

23/01/2026
جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

23/01/2026
سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
Next Post
جے این یو: کشمیر کے موضوع پر منعقد ہونے والا ویبینار منسوخ

جے این یو: کشمیر کے موضوع پر منعقد ہونے والا ویبینار منسوخ

گھنی اور لمبی داڑھیوں کا عالمی مقابلہ

گھنی اور لمبی داڑھیوں کا عالمی مقابلہ

شادی کے استقبالیہ میں ریچھ کی شرکت

شادی کے استقبالیہ میں ریچھ کی شرکت

مکہ مکرمہ:ایک سے زیادہ عمرہ کے لیے وقفے کی شرط ختم

مکہ مکرمہ:ایک سے زیادہ عمرہ کے لیے وقفے کی شرط ختم

ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ: آگرہ پولیس کی جانب سےکشمیری طلبہ کی گرفتاری کے خلاف پی ڈی پی کا احتجاج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »