• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بڈگام میں غیر قانوی کان کنی کی پاداش میں 3 افرادگاڑیاں سمیت گرفتار

بڈگام میں غیر قانوی کان کنی کی پاداش میں 3 افرادگاڑیاں سمیت گرفتار

by امت ڈیسک
19/11/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) بڈگام پولیس نے غیر قانونی کان کنی کرنے پر3 افراد کوگرفتار کر کے 3 گاڑیاں بھی ضبط کر لی ہیں۔ پولیس اسٹیشن خانصاب نےکرالہ پھتری بڈگام علاقے میں غیر قانونی کھدائی اور نقل و حمل میں ملوث 3 افراد کو گرفتارکر کے 3 گاڑیاں جس میں 02ٹیپر زیر نمبر JK04C 0691اورJKO1AJ 7113 کو ضبط اور ایک جے سی بی کو بھی ضبط کر لیا گیا۔ گرفتار کے گے افرار کی شناخت محمد عارف دیندا ولد عبدل رشید، عاشق حسین ولد مشاق احمد دیندا ساکن ریار انچ اور جیون جوٹی ولد جوگل کشورساکن کتگار گرداسپورہ کے طور پر ہیں۔ جرائم کے کمیشن میں استعمال ہونے والی گاڑیاں بھی ضبط کی گئی ہیں۔ پولیس اسٹیشن خانصاب نے ا س سلسلے میں ایف ائی نمبر 243/2021کو متعلقہ دفعات کے تحت اندراج کیا۔اس سلسلے میں مزید تفتیش جارہی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

حیدرپورہ تصادم: عامر ماگرے کے والد کا ایل جی انتظامیہ سے مطالبہ

Next Post

عام شہریوں کی ہلاکتوں کی تحقیقات ہائی کورٹ جج کے ذریعے ہونی چاہئے: غلام احمدمیر

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
Next Post
عام شہریوں کی ہلاکتوں کی تحقیقات ہائی کورٹ جج کے ذریعے ہونی چاہئے: غلام احمدمیر

عام شہریوں کی ہلاکتوں کی تحقیقات ہائی کورٹ جج کے ذریعے ہونی چاہئے: غلام احمدمیر

کسانوں کی دس ماہ کی ایجی ٹیشن رنگ لائی، تینوں زرعی قوانین کو منسوخ کیا جائے گا: وزیراعظم نریندر مودی

کسانوں کی دس ماہ کی ایجی ٹیشن رنگ لائی، تینوں زرعی قوانین کو منسوخ کیا جائے گا: وزیراعظم نریندر مودی

آسمان ابر الود اور خشک موسم، وادی کشمیر پھر شدید سردی کی لپیٹ میں، اہلیان وادی مشکلات کے شکار

کشمیر میں سردی کا زور برابر جاری، پہلگام سرد ترین جگہ

دسویں اور بارہویں جماعت امتحانا ت : جموں کشمیر انتظامیہ کی جانب سے گائیڈ لائینز جاری

کورونا گائیڈ لائنز پر عمل در آمد کے بیچ دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات شروع

کولگام تصادم: چار مشتبہ عسکریت پسند ہلاک، پولیس کا دعوی

کولگام تصادم: ایک عدم شناخت جنگجو ہلاک، آپریشن جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »