• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
نیپال میں طیارے کا ٹائر پنکچرہوگیا، مسافروں کودھکا لگانا پڑا

نیپال میں طیارے کا ٹائر پنکچرہوگیا، مسافروں کودھکا لگانا پڑا

by امت ڈیسک
03/12/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(کٹھمنڈو) کسی سڑک پرخراب گاڑی کودھکا لگاتے توآپ نے اکثردیکھا ہوگا لیکن نیپال میں طیارہ کا ٹائرپنکچر ہوا تومسافروں کودھکا لگانا پڑا۔ نیپال کے بجورہ ائیرپورٹ کے رن وے پراڑان کے وقت طیارہ کا پچھلا ٹائرپھٹ گیا اورطیارہ رن وے پرکھڑا ہوگیا۔ طیارے کے مسافروں نے کپتان کی پریشانی دیکھی تونیچے اترکرطیارے کودھکا لگایا اوررن وے سے ہٹایا۔ مسافروں کے طیارے کودھکا لگانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہوگئی اور اب تک ہزاروں صارفین ویڈیو کودیکھ اورری ٹوئٹ چکے ہیں۔

https://youtu.be/Of6erm5B28g

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

2014 کے چناو کے بعد پی ڈی پی کا بی جے پی کے ساتھ ہاتھ ملانا لوگوں کو مہنگا پڑا: غلام نبی آزاد

Next Post

بکری دستاویزات لے اڑی، سرکاری ملازم کی دوڑیں لگ گئیں

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

دنیا کا سب سے وزنی انسان 41 برس کی عمر میں چل بسا

دنیا کا سب سے وزنی انسان 41 برس کی عمر میں چل بسا

31/12/2025
جرمن بینک میں فلمی سٹائل کی کروڑوں ڈالر کی ڈکیتی

جرمن بینک میں فلمی سٹائل کی کروڑوں ڈالر کی ڈکیتی

31/12/2025
90 سالہ شخص کی 25 سالہ لڑکی سے نجی طیارے میں شادی، ویڈیو وائرل

90 سالہ شخص کی 25 سالہ لڑکی سے نجی طیارے میں شادی، ویڈیو وائرل

27/12/2025
خانہ کعبہ جگمگاتا ہوا، ناسا کے خلا باز کی خلا سے لی گئی مکہ کی تصویر وائرل

خانہ کعبہ جگمگاتا ہوا، ناسا کے خلا باز کی خلا سے لی گئی مکہ کی تصویر وائرل

09/12/2025
لیبیائی مالک نے مصری مزدور پر شیر چھوڑ دیا ، سوشل میڈیا پر غصے کی لہر

لیبیائی مالک نے مصری مزدور پر شیر چھوڑ دیا ، سوشل میڈیا پر غصے کی لہر

19/08/2025
برطانوی وزیر اپنے گھر کا کرایہ حد سے زیادہ بڑھانے پر مستعفی

برطانوی وزیر اپنے گھر کا کرایہ حد سے زیادہ بڑھانے پر مستعفی

09/08/2025
Next Post
بکری دستاویزات لے اڑی، سرکاری ملازم کی دوڑیں لگ گئیں

بکری دستاویزات لے اڑی، سرکاری ملازم کی دوڑیں لگ گئیں

سیف الاسلام قزافی کے کاغذات نامزدگی مسترد

لیبیا: سیف الاسلام قذافی صدارتی انتخابات لڑنے کیلئے اہل قرار

ایران اور افغانستان کے سرحدی علاقے میں جھڑپ کے بعد ’صورتحال قابو میں‘

ایران اور افغانستان کے سرحدی علاقے میں جھڑپ کے بعد ’صورتحال قابو میں‘

جسمانی طور نا خیز افراد کا عالمی دن، ہینڈی کیپڈ ایسوسی ایشن جموں و کشمیر نے بطور یوم سیاہ منایا

جسمانی طور نا خیز افراد کا عالمی دن، ہینڈی کیپڈ ایسوسی ایشن جموں و کشمیر نے بطور یوم سیاہ منایا

آسمان میں پُرا سرار چمکتی ہوئی شئے سے راجوری اور پونچھ کے لوگ خوفزدہ

آسمان میں پُرا سرار چمکتی ہوئی شئے سے راجوری اور پونچھ کے لوگ خوفزدہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »