• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جسمانی طور نا خیز افراد کا عالمی دن، ہینڈی کیپڈ ایسوسی ایشن جموں و کشمیر نے بطور یوم سیاہ منایا

جسمانی طور نا خیز افراد کا عالمی دن، ہینڈی کیپڈ ایسوسی ایشن جموں و کشمیر نے بطور یوم سیاہ منایا

جائیز اور دیرینہ مطالبات منوانے کیلئے پریس کالونی سرینگر میں کیا زوردار احتجاج درج

by امت ڈیسک
03/12/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) جموں و کشمیر ہینڈی کپیڈ ایسوسی ایشن نے جسمانی طور نا خیز افراد کے عالمی دن کو یوم سیاہ کے بطور منانے کے علاوہ مطالبات منوانے کیلئے ایک مرتبہ پھر پریس کالونی سرینگر میں پُر امن احتجاج درج کیا اور مرکزی و جموں و کشمیر سرکار پر زور دیا ہے کہ ان کے جائزمطالبات کو فوری طورپر حل کیا جائے ۔ادھر انہوں نے واضح کیا کہ اگر ان کے مطالبات حل نہ کئے گئے تو 26جنوری 2022کو دلی کے جنتر منتر پر غیر معائنہ عرصہ کیلئے بھوک ہڑتال شروع کی جائے گی۔ جسمانی طور نا خیز افراد کے عالمی دن کو جموں کشمیر ہینڈی کیپڈ ایسوسی ایشن نے ایک مرتبہ پھر یوم سیاہ کے بطور منایا۔ اور مطالبات منوانے کے حق میںپریس کالونی سرینگر میں زور دار احتجاج بلند کر دیا۔ جمعہ کی صبح جموں و کشمیر ہینڈ ی کپیڈ ایسوسی ایشن کے بینر تلے درجنوں کی تعداد میںجسمانی طور نا خیز افراد پریس کالونی سرینگر میں جمع ہوئے اور اپنے مطالبات کے حق میں نعرہ بازی کی ۔ اس موقعہ پر جسمانی طور نا خیز افراد کی انجمن جموں و کشمیر ہینڈی کپیڈ ایسوسی ایشن کے صدر عبد الرشید بٹ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ جسمانی طور نا خیز افراد کے کافی مطابات پڑے ہوئے جنہیں حل نہیں کیا جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایسوسی ایشن نے مرکزی و ریاستی لیفٹنٹ گورنر انتظامیہ سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ ایڈوازری بورڈ کی تشکیل، جسمانی طورنا خیز افراد کے پنشن میں اضافہ، لکھنے پڑے نوجوانوں کو روزگار فراہم کرنا، کم تعلیم یافتہ اور تیکنکی نوجونواںکو آسان طریقہ کار میں قرضہ کی فراہمی وغیرہ شامل مطالبات کو جلد حل کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ برسوں سے لگاتار حکومتیں جسمانی طور پر معذور افراد کے لئے کسی بھی فلاحی اقدامات کو نافذ کرنے میں ناکام رہی ہیں۔ صدر عبدالرشید بٹ نے یہ بھی کہاں ہے کہ جموں وکشمیر کے معذور افراد کے ساتھ تمام حکومت کی طرف سے برا سلوک کیا گیا ہے خواہ وہ مرکزی حکومت ہو یا ریاستی حکومت ہو اور ریاستی حکومت نے ہمیں ہمیشہ یہ یقین دہانی کراتے رہی کہ ہم معذور افراد کو وہ تمام فوائد فراہم کریں گے جو ان کو قانون اور آئین نے دیا ہے لیکن میٹنگ ختم ہونے کے بعد معذور افراد کے لئے کچھ بھی نہیں کیا جا رہا ہے اور نہ ہی زمینی سطح پر کچھ نظر آتا ہے۔ انہوں کہا کہ شائد کہ ہم اب ہم مرکزی اور ریاستی حکومتوں سے درخواست کی تھی کہ ہمارے مطالبات کو حل یا جائے۔ انہوں نے کہا کہ ہم احتجاج کرنے کا کوئی شوق نہیں ہے تاہم ہماری بات کوئی سنتا نہیں ہے اور نہ ہی ہمارے مطالبات کو حل کرانے کیلئے کوئی دلچسپی دی جاتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں لگتا ہے کہ احتجاج کے سوا اب ہمیں کوئی چارہ نہیں ہے کیونکہ یہاں کی سرکار ہماری طرف کوئی توجہ نہیں دے رہی ہیں اور ہم کسمپرسی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہو رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم سرکار کو واضح کر دینا چاہتے ہیں کہ 25جنوری سے پہلے پہلے ہمارے مطالبات و مسائل کو حل نہیںکیا گیا تو 26جنوری 2022کو دلی کے جنتر منتر پر غیر معاینہ عرصہ کیلئے بھوک ہڑتال شروع کی جائے گی ۔ ادھر جموں کے ساتھ ساتھ جنوبی ضلع اننت ناگ اور کپواڑہ سمیت دیگر ضلعی مقامات پر جسمانی طور نا خیز افراد نے عالمی دن کو یوم سیاہ کے بطور منایا اور احتجاج کیا ۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ایران اور افغانستان کے سرحدی علاقے میں جھڑپ کے بعد ’صورتحال قابو میں‘

Next Post

آسمان میں پُرا سرار چمکتی ہوئی شئے سے راجوری اور پونچھ کے لوگ خوفزدہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
Next Post
آسمان میں پُرا سرار چمکتی ہوئی شئے سے راجوری اور پونچھ کے لوگ خوفزدہ

آسمان میں پُرا سرار چمکتی ہوئی شئے سے راجوری اور پونچھ کے لوگ خوفزدہ

پُرامن ماحول کو خراب نہ ہونے دیں، پولیس سربراہ کی آفسران کو تلقین

پُرامن ماحول کو خراب نہ ہونے دیں، پولیس سربراہ کی آفسران کو تلقین

تمام بین الاقوامی مسافروں کی آر ٹی- پی سی آر ٹیسٹنگ لازمی ہے: صوبائی کمشنر کشمیر

تمام بین الاقوامی مسافروں کی آر ٹی- پی سی آر ٹیسٹنگ لازمی ہے: صوبائی کمشنر کشمیر

آگ کی وارداتوں میں کم سے کم تین مکان اور ایک رہائشی ہٹ خاکستر

آگ کی وارداتوں میں کم سے کم تین مکان اور ایک رہائشی ہٹ خاکستر

ضلع بڈگام سے ایک عسکریت پسند کو گرفتار کیا گیا: پولیس کا دعویٰ

ضلع بڈگام سے ایک عسکریت پسند کو گرفتار کیا گیا: پولیس کا دعویٰ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »