• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۳۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں میں بین الاقوامی سر حد پر خاتون در انداز ہلاک: بی ایس ایف

فائل فوٹو

جموں میں بین الاقوامی سر حد پر خاتون در انداز ہلاک: بی ایس ایف

by امت ڈیسک
13/12/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(آر ایس پورہ) جموں کے آر ایس پورہ سیکٹر میں بین الاقوامی سرحد پراتوار کی شام بی ایس ایف اہلکاروں نے پاکستان کی ایک خاتون در انداز کو ہلاک کر دیا۔ بی ایس ایف کے ایک ترجمان نے پیر کے روز اپنے ایک بیان میں کہا کہ آر ایس پورہ سیکٹر میں بین الاقوامی سرحد پر اتوار کی شام بی ایس ایف اہلکاروں نے ایک پاکستانی خاتون در انداز کو ہلاک کر دیا۔ انہوں نے کہا بی ایس ایف اہلکاروں نے آر ایس پورہ علاقے میں بین الا قوامی سرحد پر اتوار کی شام مشتبہ نقل و حمل دیکھی اور در انداز کو کئی بار واپس جانے کی وارننگ بھی دے دی۔ موصوف ترجمان کہنا تھا کہ لیکن مسلسل وارننگس کے باوجود بھی در انداز سرحد کی طرف تیزی سے چل رہا تھا۔ انہوں نے کہا کہ جوانوں نے اس کے بعد در انداز پر گولیاں ماری اور اس کو ہلاک کر دیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کپواڑہ میں فوجی اہلکار کی مبینہ خودکشی

Next Post

رنگریٹ سرینگر تصادم: دو مشتبہ عسکریت پسند ہلاک، پولیس کا دعوی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

کشمیر یوں پر حملے بند کیے جائیں: میرواعظ عمر فاروق

30/01/2026
صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

30/01/2026
کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

30/01/2026
طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

30/01/2026
Next Post
بانڈی پورہ میں پولیس پارٹی پر جنگجوﺅں کی فائرنگ 2 اہلکاروں کی موت

رنگریٹ سرینگر تصادم: دو مشتبہ عسکریت پسند ہلاک، پولیس کا دعوی

رنگریٹ انکاؤٹر: دو مشتبہ عسکریت پسند ہلاک، پولیس کا دعوی

زیون سرینگر میں مشتبہ عسکریت پسندوں کا پولیس بس پر حملہ، کئی اہلکار زخمی

زیون سرینگر میں مشتبہ عسکریت پسندوں کا پولیس بس پر حملہ، کئی اہلکار زخمی

کرگل ڈیموکریٹک الائنس کی کال پر کرگل میں ہڑتال

کرگل ڈیموکریٹک الائنس کی کال پر کرگل میں ہڑتال

زیون حملہ: 14زخمی پولیس اہلکاروں میں سے 2 دم توڑگئے

زیون حملہ: 14زخمی پولیس اہلکاروں میں سے 2 دم توڑگئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »