سرینگر کے رنگریٹ علاقے میں فورسز اور مشتبہ عسکریت پسندوں کے مابین تصادم میں دو عسکریت پسند ہلاک ہوئے ہیں۔ پولیس نے ایک ٹویٹ میں بتایا ہے کہ دو نامعلوم عسکریت پسندوں کو ہلاک کیا گیا ہے، علاقہ میں تلاشی کاروئی جاری ہے۔۔(مزید تفصیلات کا انتظار)
#SrinagarEncounterUpdate: 02 unidentified #terrorists killed. Search going on. Further details shall follow. @JmuKmrPolice https://t.co/AaSI0CcMyK
— Kashmir Zone Police (@KashmirPolice) December 13, 2021









