• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سری نگر- جموں قومی شاہراہ پر تین روز بعد ٹریفک بحال، مغل روڈ بند

فائل فوٹو

جموں سرینگر قومی شاہراہ ٹریفک کے لیے بحال

by امت ڈیسک
11/01/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(رام بن) جموں سرینگر قومی شاہراہ  پانچویں روز بھی ٹریفک کی نقل وحرکت کیلئے جزوی طور سے بند رہا۔ ضلع رامبن کے پنتھیال میں گزشتہ شام بھی تودےگرنے سے شاہراہ بند رہی، وہیں آج صبح مہاڑ میں مٹی کے تودے گرنے سے شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حرکت متاثر رہی۔ تاہم بعد دوپہر کو شاہراہ یک طرفہ ٹریفک کیلئے بحال کردیا گیا اور درماندہ گاڑیوں کو اپنی منزلوں کی جانب روانہ کیا گیا۔ شاہراہ پر آج سرینگر سے جموں کی جانب ٹریفک کو چلنے کی اجازت تھی۔ شاہراہ پر بڑی تعداد میں مسافر گاڑیاں گزشتہ پانچ دنوں سے درماندہ رہنے سے مسافروں کو سخت پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ ٹریفک انٹطامیہ نے عوام سے اپیل کیا ہے کہ شاہراہ کی صورتحال اور ٹریفک ایڈوائزری کے مطابق اپنے سفر پلان کریں۔

 

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کشمیر یونیورسٹی کے شعبہ قانون نے امتحانات ملتوی کئے

Next Post

کشمیر میں اومیکرون کے پہلے کیس کی تصدیق، دھنی سیڈن اُوڑی میں حآملہ خاتون مثبت

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
Next Post
کشمیر میں اومیکرون کے پہلے کیس کی تصدیق، دھنی سیڈن اُوڑی میں حآملہ خاتون مثبت

کشمیر میں اومیکرون کے پہلے کیس کی تصدیق، دھنی سیڈن اُوڑی میں حآملہ خاتون مثبت

بانڈی پورہ میں15 جے کے بنک بنک ملازمین کے کووِڈ19 ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد دو شاخیں بند

بانڈی پورہ میں15 جے کے بنک بنک ملازمین کے کووِڈ19 ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد دو شاخیں بند

کورونا معاملات میں اضافہ: سکمز فیکلٹی کی سرمائی تعطیلات منسوخ

جموں و کشمیر میں 1148 مثبت کورونا معاملات درج

پولیس کی جانب عوامی شکایات کا ازالہ کرنے کی خاطر آن لائن شکایتی سیل کا قیام

جنگجو مخالف آپریشنز میں تیزی لائی جائے، سوشل میڈیا کا غلط استعمال ناقابل برداشت: آئی جی کشمیر

راجوری میں فوجی اہلکار کی مبینہ خودکشی

کیرن کپواڑہ میں آرمی جوان کی مبینہ خودکشی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »