• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پولیس کی جانب عوامی شکایات کا ازالہ کرنے کی خاطر آن لائن شکایتی سیل کا قیام

فائل فوٹو

جنگجو مخالف آپریشنز میں تیزی لائی جائے، سوشل میڈیا کا غلط استعمال ناقابل برداشت: آئی جی کشمیر

by امت ڈیسک
11/01/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر)  انسپکٹر جنرل آف پولیس کشمیر رینج وجے کمار نے منگل کے روز پولیس کنٹرول روم کشمیر میں ورچول موڑ کے ذریعے ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی۔ اس میٹنگ میں سبھی اضلاع کے ایس ایس پیز اور ڈی آئی جی نے شرکت کی۔ میٹنگ کے دوران سبھی اضلاع کے ایس ایس پیز نے تازہ ترین سیکورٹی صورتحال کے بارے میں آئی جی کشمیر کو جانکاری فراہم کرتے ہوئے بتایا کہ درپیش چیلنجز سے نمٹنے کی خاطرزمینی سطح پر اقدامات اُٹھائے گئے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں و کشمیر میں 1148 مثبت کورونا معاملات درج

Next Post

کیرن کپواڑہ میں آرمی جوان کی مبینہ خودکشی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
راجوری میں فوجی اہلکار کی مبینہ خودکشی

کیرن کپواڑہ میں آرمی جوان کی مبینہ خودکشی

کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

کولگام میں 35 سالہ شہری کی لاش بر آمد

شمالی کمان کے جنرل آفیسر کمانڈنگ ان چیف کا دورہ ایل او سی

شمالی کمان کے جنرل آفیسر کمانڈنگ ان چیف کا دورہ ایل او سی

حکومت ہند ایرانی سیب کی درآمدات پر روک لگائے

حکومت ہند ایرانی سیب کی درآمدات پر روک لگائے

کیا شاہ جہاں نے واقعی تاج محل بنانے والوں کے ہاتھ کاٹے تھے؟

کیا شاہ جہاں نے واقعی تاج محل بنانے والوں کے ہاتھ کاٹے تھے؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »