• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سرینگرجموں شاہراہ کی خستہ حالی سے وادی کشمیر کی میوہ صنعت کو مالی نقصان کا سامنا

فائل فوٹو

سرینگر جموں شاہراہ پرلکھنو کے تین شہری لاپتہ

by امت ڈیسک
17/01/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(  سرینگر جموں شاہراہ پر لاپتہ ہونے والے لکھنو کے تین افراد کی تلاش دن بھر جاری رہی لیکن ابھی تک اُن کے بارے میں کوئی سراغ نہیں ملا ہے۔اغیر سرکاری تنظیم ین جی او بانہال کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ پیر کی صبح سے پولیس کے ساتھ مل کر ناچلانہ اور دوسرے علاقوں میں سرچ آپریشن شروع کیا لیکن مبینہ طورپر لاپتہ ہوئے تین افراد کے بارے میں ابھی تک کوئی سراغ نہیں ملا ہے۔ واضح رہے کہ لکھنوں سے تعلق رکھنے والی ایک فیملی نے رام بن پولیس کو بتایا کہ سیر و تفریح کی خاطر کشمیر کی طرف جا رہے اُن کے تین رشتہ دار جمعے کے روز سرینگر جموں شاہراہ پر لاپتہ ہوئے ہیں۔اُنہوں نے بتایا کہ شاہراہ پر جمعے کے روز بھاری پسیاں گر آنے کے بعد وہ لاپتہ ہوئے ہیں۔معلوم ہوا ہے کہ لکھنو سے اطلاع موصول ہوتے ہی پولیس اور این جی و بانہال کے رضاکاروں نے پیر کی صبح سے تلاشی آپریشن شروع کیا جبکہ پُر خطر راستوں پر بھی مذکورہ افراد کی تلاش شروع کی گئی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کشمیر پریس کلب تنازعہ: حکومت نےکلب کی الاٹمنٹ منسوخ کردی ہے، عمارت کا کنٹرول اسٹیٹس ڈیپارٹمنٹ کے حوالے

Next Post

پریس کلب کہ الاٹمنٹ منسوخی پر محبوبہ مفتی برہم، کہا ہر گزرتے روز اظہارِ رائے کو دبانے کی کوشش کی جارہی ہے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
Next Post
جموں و کشمیر کے لوگوں کی آواز اٹھاتی ہوں تو سرکار ڈرتی ہے: محبوبہ مفتی

پریس کلب کہ الاٹمنٹ منسوخی پر محبوبہ مفتی برہم، کہا ہر گزرتے روز اظہارِ رائے کو دبانے کی کوشش کی جارہی ہے

سری گفوارہ اننت ناگ میں فورسز اہلکاروں اور مشتبہ عسکریت پسندوں کے مابین تصادم

نصراللہ پورہ بڈگام میں فورسز کی جانب سے تلاشی کارروائی

سرینگرمیں گرینیڈ حملہ، ایک پولیس اہلکار اور ایک مقامی شخص زخمی

پولیس کنٹرول روم بٹہ مالو سرینگر کے پاس فورسز پر گرینیڈ حملہ

سپریم کورٹ میں مرکز کا حلف نامہ، کووڈ ویکسین زبردستی نہیں لگائی جا سکتی

سپریم کورٹ میں مرکز کا حلف نامہ، کووڈ ویکسین زبردستی نہیں لگائی جا سکتی

افغانستان میں زلزلہ، 26 افراد جاں بحق

افغانستان میں زلزلہ، 26 افراد جاں بحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »