(سرینگر) پولیس کنٹرول روم بٹہ مالو سرینگر کے پاس مشتبہ عسکریت پسندوں نے فورسز پر گرینیڈ حملہ کیا جس میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق کسی بھی قسم کا نقصان نہیں ہوا ہے.