• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جامع مسجد سرینگر میں مسلسل 25 ویں جمعہ بھی نماز کی ادائیگی پر پابندی

جامع مسجد سرینگر میں نماز جمعہ کی ادائیگی پر مسلسل بندشیں عائد، انجمن اوقاف کا اظہار تشویش

by امت ڈیسک
28/01/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) حکام نے آج مسلسل ایک بار پھر مرکزی جامع مسجد سرینگر میں نماز جمعہ کی ادائیگی پر بندش عاید کی. انجمن اوقاف جامع مسجد کی جانب سے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ 26ویں جمعتہ المبارک کو کشمیر کی سب سے بڑی عبادت گاہ اور دعوت و تبلیغ کے مرکز جامع مسجد سرینگر میں مسلمانان کشمیر کو نماز جمعہ جیسے اہم فریضے کی ادائیگی کی اجازت نہ دیکر مسلمانان کشمیر کے دینی اورمذہبی جذبا ت کو شدید ٹھیس پہنچانے کا عمل جاری رکھا گیا ہے جو ہر لحاظ سے قابل مذمت ہے۔ انجمن نے میرواعظ مولوی محمد عمر فاروق کی مسلسل نظر بندی پر بھی تشویش کا اظہار کیا ہے. بیان میں انجمن نے اس امرکو حد درجہ تکلیف دہ اور اذیت ناک قرار دیا کہ سربراہ انجمن میرواعظ مولوی محمد عمر فاروق کو 5اگست2019 سے لگاتار نظر بند رکھا گیا ہے اور اس طرح موصوف کی منصبی ذمہ داریوں کے ساتھ ساتھ پر امن سرگرمیوں پر بھی قدغن عائد ہے۔بیان میں کہا گیا کہ حکام کو چاہئے کہ وہ حقائق کا اعتراف کرتے ہوئے نہ صرف جامع مسجد کو نماز جمعہ کیلئے کھول دے بلکہ جناب میرواعظ کی رہائی یقینی بنائے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بٹہ مالو سرینگر میں پولیس اہلکار پر مشتبہ عسکریت پسندوں کی فائرنگ

Next Post

جموں وکشمیر میں مزید 4354 افراد کی کوؤڈ رپورٹ مثبت، پانچ مریض فوت

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
Next Post
جموں وکشمیر میں کورونا وائرس کے مزید 6ہزار 568 مثبت معاملات، سات مریض فوت

جموں وکشمیر میں مزید 4354 افراد کی کوؤڈ رپورٹ مثبت، پانچ مریض فوت

جموں وکشمیر میں 64گھنٹوں پر مشتمل ہفتہ وار کورونا لاک ڈاﺅن کی واپسی

جموں وکشمیر میں 64گھنٹوں پر مشتمل ہفتہ وار کورونا لاک ڈاﺅن کی واپسی

بڈگام ضلع میں ڈیجیٹل خواندگی کے لیے اٹھتیس ہزار مستفید افراد رجسٹرڈ ہیں: ضلع ترقیاتی کمشنر

بڈگام ضلع میں ڈیجیٹل خواندگی کے لیے اٹھتیس ہزار مستفید افراد رجسٹرڈ ہیں: ضلع ترقیاتی کمشنر

غلام نبی آزاد کو پدم بھوشن ایوارڈ: سوشل میڈیا پر افواہوں کے بعد آزاد نے ٹویٹر پروفائل بھی تبدیل کیا!

غلام نبی آزاد کو پدم بھوشن ایوارڈ: سوشل میڈیا پر افواہوں کے بعد آزاد نے ٹویٹر پروفائل بھی تبدیل کیا!

گلمرگ اور سونہ مرگ میں 1388کنال اراضی فوج کو منتقل کرنے کا فیصلہ قانون اور آئین کے منافی: نیشنل کانفرنس

جموں میں نیشنل کانفرنس کا صوبائی اجلاس: جموں وکشمیر کی وحدت، انفرادیت، اجتماعیت اور مذہبی ہم آہنگی کا راز نیشنل کانفرنس کی مضبوطی میں ہی مضمر: علی محمد ساگر   

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »