• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں وکشمیر میں کورونا وائرس کے مزید 6ہزار 568 مثبت معاملات، سات مریض فوت

جموں وکشمیر میں مزید 4354 افراد کی کوؤڈ رپورٹ مثبت، پانچ مریض فوت

by امت ڈیسک
28/01/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) جموں وکشمیر میں جمعے کے روز 4354 افراد کی رپورٹ مثبت آئی جبکہ 5 مریض فوت ہوئے ہیں۔

28 Jan : Media Bulletin on Novel #CoronaVirusUpdates #COVID19 @nitishwarKumar@kansalrohit69 @ByYatishYadav
@airnewsalerts@ANI @HealthMedicalE1 @ddnews_jammu @ddnewsSrinagar pic.twitter.com/Dey9VaENSt

— Information & PR, J&K (@diprjk) January 28, 2022

سرکاری ترجمان نے بتایا کہ سرینگر ضلع میں جمعے کے روز سب سے زیادہ 916 افراد میں کورونا کی تشخیص پائی گئی، بارہ مولہ میں 290، بڈگام میں 229، پلوامہ میں 90، کپواڑہ میں 618، اننت ناگ میں 329، بانڈی پورہ میں 109، گاندربل میں 42، کولگام میں 262، شوپیاں میں 29افراد کی رپورٹ پازٹیو آئی۔جموں ضلع میں 763، اُدھم پور میں 111، راجوری میں 43، ڈوڈہ میں 103، کٹھوعہ میں 68، سانبہ میں 104، کشتواڑ میں 30، پونچھ میں 91، رام بن میں 106اور ریاسی میں 21افراد کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔سرکاری ترجمان نے مزید بتایا کہ جمعے کے روز جموں وکشمیر میں پانچ مریض فوت ہوئے ہیں ۔اُن کے مطابق اب تک یوٹی میں وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 4647 تک پہنچ گئی ہے جن میں سے 2268 جموں ڈویژن اور 2379 کشمیر صوبے سے تعلق رکھتے ہیں۔علاوہ ازیں جموں وکشمیر میں جمعے کے روز مزید 5850 مریض صحت یاب ہوئے ہیں، جموں صوبے میں 1918اور کشمیر ڈویژن سے 3932 تعلق رکھتے ہیں۔جموں وکشمیر میں ابتک تک 374282 مریض صحت یاب ہوئے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جامع مسجد سرینگر میں نماز جمعہ کی ادائیگی پر مسلسل بندشیں عائد، انجمن اوقاف کا اظہار تشویش

Next Post

جموں وکشمیر میں 64گھنٹوں پر مشتمل ہفتہ وار کورونا لاک ڈاﺅن کی واپسی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
Next Post
جموں وکشمیر میں 64گھنٹوں پر مشتمل ہفتہ وار کورونا لاک ڈاﺅن کی واپسی

جموں وکشمیر میں 64گھنٹوں پر مشتمل ہفتہ وار کورونا لاک ڈاﺅن کی واپسی

بڈگام ضلع میں ڈیجیٹل خواندگی کے لیے اٹھتیس ہزار مستفید افراد رجسٹرڈ ہیں: ضلع ترقیاتی کمشنر

بڈگام ضلع میں ڈیجیٹل خواندگی کے لیے اٹھتیس ہزار مستفید افراد رجسٹرڈ ہیں: ضلع ترقیاتی کمشنر

غلام نبی آزاد کو پدم بھوشن ایوارڈ: سوشل میڈیا پر افواہوں کے بعد آزاد نے ٹویٹر پروفائل بھی تبدیل کیا!

غلام نبی آزاد کو پدم بھوشن ایوارڈ: سوشل میڈیا پر افواہوں کے بعد آزاد نے ٹویٹر پروفائل بھی تبدیل کیا!

گلمرگ اور سونہ مرگ میں 1388کنال اراضی فوج کو منتقل کرنے کا فیصلہ قانون اور آئین کے منافی: نیشنل کانفرنس

جموں میں نیشنل کانفرنس کا صوبائی اجلاس: جموں وکشمیر کی وحدت، انفرادیت، اجتماعیت اور مذہبی ہم آہنگی کا راز نیشنل کانفرنس کی مضبوطی میں ہی مضمر: علی محمد ساگر   

گاندر بل میں ٹی آر ایف کے تین جنگجو اعانت کار گرفتار، اسلحہ ضبط: پولیس کا دعویٰ

گاندر بل میں ٹی آر ایف کے تین جنگجو اعانت کار گرفتار، اسلحہ ضبط: پولیس کا دعویٰ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »