• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
مرکزی وزیر خزانہ آج گیارہ بجے سالانہ بجٹ پیش کریں گی

مرکزی وزیر خزانہ آج گیارہ بجے سالانہ بجٹ پیش کریں گی

by امت ڈیسک
01/02/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(نئی دہلی) مرکزی وزیر خزانہ نرملا صیتا رمن آج پارلیمنٹ میں مالی سال 2022-23 کے لیے مرکزی بجٹ 2022 پیش کریں گی۔ یہ بجٹ ایک ایسے وقت میں آئے گا جب ہندوستانی معیشت کووڈ وبا سے پیدا ہونے والے مسائل سے نکلنے کے لیے بھرپور کوشش کر رہا ہے۔ آج صبح 11 بجے پیش کیا جانے والا بجٹ گزشتہ سال کی طرح پیپر لیس ہوگا۔ توقع ہے کہ حکومت اس عام بجٹ میں جی ڈی پی کی نمو کو بڑھانے اور بنیادی ڈھانچے کو مضبوط بنانے کے اقدامات کا اعلان کریں گی۔ اس بار انکم ٹیکس کی تجاویز میں تبدیلیاں متوقع ہیں کیونکہ 2014 سے انکم ٹیکس سلیب میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے۔ بعض تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ وزیر خزانہ ٹیکس دہندگان کے لیے راحت کا اعلان کر سکتی ہیں۔توقع ہے کہ حکومت ہیلتھ کئیر شعبہ پر بھی خاص توجہ مرکوز کرے گی، کیونکہ کووڈ 19 وبائی مرض کے خلاف جاری جنگ میں یہ شعبہ اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ ریلوے بجٹ بھی مرکزی بجٹ میں پیش کیا جائے گا۔ سنہ 2017 میں ریلوے بجٹ کو مرکزی بجٹ میں شامل کیے جانے کے بعد یہ چھٹا مشترکہ بجٹ ہوگا۔ اس سال بھارتی ریلوے کو مختص کیے جانے والے بجٹ میں نمایاں اضافہ دیکھنے کی امید ہے۔ سیمی ہائی سپیڈ ٹرینوں کو متعارف کرنے سے لے کر ریل نیٹورک کے بجلی کاری تک آئندہ برسوں میں قومی ٹرانسپورٹر کو بڑے پیمانے پر فروغ ملنے کاامکان ہے.

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

عالمی ادارہ صحت کی ویب سائٹ کے نقشے پرجموں کشمیر کو چین اور پاکستان کے ساتھ رکھا گیا

Next Post

محکمہ موسمیات کی جانب سے جموں و کشمیر میں ہلکی بارش اور برف باری کی پیش گوئی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
Next Post
23 سے 25 دسمبر تک بھاری برف باری کا امکان: محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کی جانب سے جموں و کشمیر میں ہلکی بارش اور برف باری کی پیش گوئی

خواجہ معین الدین چشتی ؒ کے 11روزہ عرس کا آغاز، شیڈول جاری

خواجہ معین الدین چشتی ؒ کے 11روزہ عرس کا آغاز، شیڈول جاری

امریکہ کا قطر کو غیر نیٹو اتحادی بنانے کا فیصلہ

امریکہ کا قطر کو غیر نیٹو اتحادی بنانے کا فیصلہ

لبنان میں ’اسرائیلی جاسوسوں کے 17 نیٹ ورک‘ پکڑ لیے گئے

لبنان میں ’اسرائیلی جاسوسوں کے 17 نیٹ ورک‘ پکڑ لیے گئے

سکمز صورہ میں بدھ سے او پی ڈی خدمات بحال ہوں گی

سکمز صورہ میں بدھ سے او پی ڈی خدمات بحال ہوں گی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »