• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
عالمی ادارہ صحت کی ویب سائٹ کے نقشے پرجموں کشمیر کو چین اور پاکستان کے ساتھ رکھا گیا

عالمی ادارہ صحت کی ویب سائٹ کے نقشے پرجموں کشمیر کو چین اور پاکستان کے ساتھ رکھا گیا

by امت ڈیسک
31/01/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) عالمی ادارہ صحت کی تنظیم (ڈبلیو ایچ او) کی ویب سائٹ پر جموں کشمیر کو چین اور پاکستان کا حصہ دکھائے جانے پر ترنمول کانگریس کے رکن پارلیمنٹ نے وزیر اعظم نریندر مودی کے نام خط لکھ کر انہیں اس معاملے کی وضاحت کرنے کی اپیل کی ہے ۔ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی ویب سائٹ پرجموں کشمیر کو چین اور پاکستان کا حصہ دکھایا گیا ہے ۔اس ضمن میں ترنمول کانگریس کے رکن پارلیمان نے دعویٰ کیا ہے کہ جن میں نے جموں کشمیر کے رنگ والے حصے کے نقشے پر کلک کیا تو اس کو پاکستان اور چین کے نقشے میں دیکھا۔ میڈیا خبروں کے مطابق ترنمول کانگریس کے رکن پارلیمنٹ سنتانو سین نے عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی سائٹ پر جموں کشمیر کو چین اور پاکستان کا حصہ ظاہر کیے جانے پر وزیر اعظم نریندر مودی کو خط لکھا ہے۔ “WHO COVID-19 کی سائٹ پر، جموں اور کشمیر پر دو مختلف رنگ ہیں… جب میں نے جموں اور کشمیر کو دیے گئے مختلف رنگوں والے حصے پر کلک کیا تو یہ پاکستان اور چین کا ڈیٹا دکھا رہا تھا،انہوں نے خط میں یہ بھی دعویٰ کیا کہ اروناچل پردیش کے حصے کی بھی مختلف حد بندی کی گئی ہے۔ اسے “بین الاقوامی مسئلہ” قرار دیتے ہوئے سین نے خط میں کہا کہ حکومت کو زیادہ چوکنا رہنا چاہئے اور اس مسئلے کو پہلے ہی اٹھانا چاہئے تھا۔ انہوں نے اپنے خط میں مطالبہ کیا کہ حکومت کو فوری طور پر اس مسئلے کو درست کرنے کے لئے اٹھانا چاہئے اور ہندوستان کے لوگوں کو بھی چوکنا چاہئے کہ “اتنی بڑی غلطی کو اتنے عرصے تک کیسے نظر انداز کیا گیا۔انہوں نے وزیر اعظم سے اپیل کی ہے کہ وہ اس معاملے کی وضاحت کریں ۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

حج کی درخواست فارم بھرنے کی تاریخ میں مزید پندرہ دنوں کی توسیع 

Next Post

مرکزی وزیر خزانہ آج گیارہ بجے سالانہ بجٹ پیش کریں گی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

23/01/2026
جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

23/01/2026
Next Post
مرکزی وزیر خزانہ آج گیارہ بجے سالانہ بجٹ پیش کریں گی

مرکزی وزیر خزانہ آج گیارہ بجے سالانہ بجٹ پیش کریں گی

23 سے 25 دسمبر تک بھاری برف باری کا امکان: محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کی جانب سے جموں و کشمیر میں ہلکی بارش اور برف باری کی پیش گوئی

خواجہ معین الدین چشتی ؒ کے 11روزہ عرس کا آغاز، شیڈول جاری

خواجہ معین الدین چشتی ؒ کے 11روزہ عرس کا آغاز، شیڈول جاری

امریکہ کا قطر کو غیر نیٹو اتحادی بنانے کا فیصلہ

امریکہ کا قطر کو غیر نیٹو اتحادی بنانے کا فیصلہ

لبنان میں ’اسرائیلی جاسوسوں کے 17 نیٹ ورک‘ پکڑ لیے گئے

لبنان میں ’اسرائیلی جاسوسوں کے 17 نیٹ ورک‘ پکڑ لیے گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »