• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں دوسری مرتبہ زلزلے کے ہلکے جھٹکے

گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں دوسری مرتبہ زلزلے کے ہلکے جھٹکے

by امت ڈیسک
17/02/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(جموں)  ضلع ڈوڈہ میں بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 3.5 ریکارڈ ہوئی ہے جبکہ اس کی گہرائی پانچ کلو میٹر تھی۔ نیشنل سینٹر فار سیسمولوجی کے مطابق یہ زلزلہ شب کے 3 بجکر 2 منٹ پر آیا اس کا مرکز ڈوڈہ کا کوئی علاقہ تھا اور اس کی گہرائی پانچ کلو میٹر تھی۔

Earthquake of Magnitude:3.5, Occurred on 17-02-2022, 03:02:45 IST, Lat: 33.08 & Long: 75.83, Depth: 5 Km ,Location: 84km E of Katra, Jammu and Kashmir, India for more information download the BhooKamp App https://t.co/P7D0o23AEA@ndmaindia @Indiametdept pic.twitter.com/M7ja1aWfXP

— National Center for Seismology (@NCS_Earthquake) February 16, 2022

واضح رہے جموں وکشمیر میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران آنے والے والا دوسرا زلزلہ ہے۔ کشمیر میں بدھ کی علی الصبح زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 3.2 ریکارڈ ہوئی تھی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

10ویں جماعت کے امتحانی نتائج کا اعلان کیا، 78 فیصد طلبا کامیاب:بورڈ حکام

Next Post

غلام نبی ہانجورا کی پی ڈی پی میں جنرل سکریٹری کے طور پر واپسی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
Next Post
غلام نبی ہانجورا کی پی ڈی پی میں جنرل سکریٹری کے طور پر واپسی

غلام نبی ہانجورا کی پی ڈی پی میں جنرل سکریٹری کے طور پر واپسی

جموں میں خاتون کی مبینہ عصمت دری، ملزم فرار

جموں میں خاتون کی مبینہ عصمت دری، ملزم فرار

ایس آئی کی تشکیل: جابرانہ نظام کو مضبوط کرنے کا حربہ: گپکار الائنس

گپکار الائنس کی 26 فروری کو سرینگر میں میٹنگ طلب، جموں وکشمیر کی تازہ صورتحال پر ہوگا تبادلہ خیال

جموں وکشمیر کے عوام کے ساتھ انصاف کیا جائے: ڈاکٹر فاروق عبدا ﷲ

حدبندی کمیشن کا قیام غیر قانونی، مجوزہ رپورٹ لوگوں کو تقسیم کرنے کی مذموم کوشش: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

سرینگر میں گاڑیاں چرانے والے دو افراد گرفتار، چار گاڑیاں بر آمد: پولیس

سرینگر میں گاڑیاں چرانے والے دو افراد گرفتار، چار گاڑیاں بر آمد: پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »