• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, فروری ۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
وی ڈی سی کو وی ڈی جی کا نام دیکر بحال کرنا انتہائی تشویشناک: نیشنل کانفرنس

وی ڈی سی کو وی ڈی جی کا نام دیکر بحال کرنا انتہائی تشویشناک: نیشنل کانفرنس

by امت ڈیسک
04/03/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) نیشنل کانفرنس نے وی ڈی سی کو وی ڈی جی کا نام دیکر دوبارہ بحال کرنے کے اقدام کی شدید الفاظ میں مذمت اور تشویش کا اظہار کیاہے۔پارٹی کے ترجمان عمران نبی ڈار نے اپنے ایک بیان میں کہاکہ حکومت نے یہ اقدام کرکے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ جموں وکشمیر کے حالات بد سے بدتر ہوگئے ہیں اور نوبت یہاں تک آن پڑی ہے کہ اب حکومت کو ولیج ڈیفنس گروپس (VDGs)کا قیام عمل میں لانا پڑا ہے۔انہوں نے کہاکہ وی ڈی سی کی وجہ سے ماضی میں بہت سارے بے گناہوں کی جانیں گئیں اور یہی وجہ ہے کہ اسے تحلیل کردیا گیا تھا۔انہوں نے کہاکہ ماضی میں بیشتر معاملات ایسے سامنے آئے ہیں جن میں وی ڈی سی ممبران نے ذاتی معاملات حل کرنے کیلئے ہتھیاروں کا استعمال کردیا ، جن میں بہت ساری انسانی جانوں کا زیاں ہوا۔نیشنل کانفرنس ترجمان نے کہا کہ وی ڈی جی ممبران کی طر ف سے کسی بھی قسم کے ناخوشگوار واقعہ کی ذمہ داری براہ راست اسے بنانے والوں پر عائد ہوگی۔انہوں نے کہا کہ وی ڈی سی ممبران نے ماضی میں بندوقوں کا ناجائزہ استعمال کیا ہے۔ ماضی میں ان کا رول انتہائی نقصان دہ ثابت ہوا ہے اور اس کے پس منظر میں حکومت کو ایسے کسی بھی اقدام سے اجتناب کرنا چاہئے تھا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سرینگر جموں شاہراہ پر پنتھال کے مقام پر گاڑی گہری کھائی میں جا گری، ڈرائیور ہلاک

Next Post

سانبہ میں سڑک حادثہ، اننت ناگ سے تعلق رکھنے والے ایک ہی خاندان کے 4 افراد لقمہ اجل

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

31/01/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

مہراج ملک کو غلط طور پر حراست میں رکھا گیا، ان کے خلاف کوئی مضبوط مقدمہ نہیں: سجاد لون

31/01/2026
ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

31/01/2026
کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

31/01/2026
ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
Next Post
سانبہ میں سڑک حادثہ، اننت ناگ سے تعلق رکھنے والے ایک ہی خاندان کے 4 افراد لقمہ اجل

سانبہ میں سڑک حادثہ، اننت ناگ سے تعلق رکھنے والے ایک ہی خاندان کے 4 افراد لقمہ اجل

فیٹف ورچوئل اجلاس: جون تک پاکستان کو گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ

فیٹف ورچوئل اجلاس: جون تک پاکستان کو گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ

’آپ کی وجہ سے لوگ مارے جائیں گے‘: یوکرینی صدر نیٹو پر برہم

’آپ کی وجہ سے لوگ مارے جائیں گے‘: یوکرینی صدر نیٹو پر برہم

سیرل ریڈ کلف نے آخری لمحے میں سرحدیں کیوں تبدیل کیں؟

سیرل ریڈ کلف نے آخری لمحے میں سرحدیں کیوں تبدیل کیں؟

نایاب ہوتے ہوئے بزرگ … زندگی جن کاطواف کرتی ہے!

نایاب ہوتے ہوئے بزرگ ... زندگی جن کاطواف کرتی ہے!

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »