• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, فروری ۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
شوپیاں کے چک چوٹی پورہ میں مشتبہ جنگجوؤں کے حملے میں سی آر پی ایف اہلکار ہلاک

شوپیاں کے چک چوٹی پورہ میں مشتبہ جنگجوؤں کے حملے میں سی آر پی ایف اہلکار ہلاک

by امت ڈیسک
12/03/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(شوپیاں) مشتبہ عسکریت پسندوں  نے ہفتہ کی شام شوپیان کے چیک چوٹی پورہ علاقے میں سی آر پی ایف کے ایک اہلکار کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق جنگجوؤں نے مختار احمد دوئی ولد محمد جمال دین ڈوئی پر گولی چلائی جس سے وہ شدید زخمی ہوگیا۔ اسے فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا جہاں پہنچنے پر ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔ پولیس حکام کے مطابق مختاراحمد حال ہی میں چھٹی پر گھر واپس آیا تھا۔

#Terrorists fired upon one CRPF personnel namely Mukhtar Ahmad Dohi R/o Shopian. He succumbed to his injuries & attained #martyrdom while on way to hospital. Area #cordoned off. Further details shall follow. @JmuKmrPolice

— Kashmir Zone Police (@KashmirPolice) March 12, 2022

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

آئی جی پی کشمیر نے کولگام میں سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

Next Post

امرناتھ یاترا: امسال یاتریوں کی تعداد 10لاکھ تک پہنچنے کا امکان

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی20 ورلڈ کپ 2026: بھارت بمقابلہ پاکستان، آئی سی سی نے پی سی بی کے تین مطالبات مسترد کر دیے

ٹی20 ورلڈ کپ 2026: بھارت بمقابلہ پاکستان، آئی سی سی نے پی سی بی کے تین مطالبات مسترد کر دیے

09/02/2026
افسران عوامی نمائندوں کی بات نہیں سنتے، عیدگاہ میں سڑکوں اور پانی کی شدید قلت: مبارک گل

جموں کشمیر میں بے روزگاری کی شرح 6.7 فیصد، قومی اوسط سے زیادہ: حکومت کی اسمبلی کو اطلاع

09/02/2026
جموں و کشمیر میں پنچایت اور اربن لوکل باڈیز کے انتخابات کرانے کی پوری ذمہ داری اسٹیٹ الیکشن کمیشن پر عائد: حکومت

جموں و کشمیر میں پنچایت اور اربن لوکل باڈیز کے انتخابات کرانے کی پوری ذمہ داری اسٹیٹ الیکشن کمیشن پر عائد: حکومت

09/02/2026
دو برسوں میں سرکاری نوکریوں کے لیے درخواست فیس کی مد میں 48.88 کروڑ روپے وصول: حکومت

دو برسوں میں سرکاری نوکریوں کے لیے درخواست فیس کی مد میں 48.88 کروڑ روپے وصول: حکومت

09/02/2026
پیربنجال خطے کے وجود پر سنیل شرما کا اعتراض، اسمبلی میں ہنگامہ

جموں و کشمیر میں پنچایت اور اربن لوکل باڈیز کے انتخابات کرانے کی پوری ذمہ داری اسٹیٹ الیکشن کمیشن پر عائد: حکومت

09/02/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ میں انسدادِ عسکریت پسندی آپریشن 20ویں مسلسل دن بھی جاری

09/02/2026
Next Post
امرناتھ یاترا: امسال یاتریوں کی تعداد 10لاکھ تک پہنچنے کا امکان

امرناتھ یاترا: امسال یاتریوں کی تعداد 10لاکھ تک پہنچنے کا امکان

جموں و کشمیر کے مخلتف جیلوں میں نظر بند 96قیدی ہریانہ، دہلی اور اتر پردیش کے ہائی سکورٹی والے جیلوں میں منتقل

جموں و کشمیر کے مخلتف جیلوں میں نظر بند 96قیدی ہریانہ، دہلی اور اتر پردیش کے ہائی سکورٹی والے جیلوں میں منتقل

راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

شوپیاں میں سی آر پی ایف اہلکار کی ہلاکت میں ملوث جنگجو اور اُس کا معاون گرفتار : آئی جی پی کشمیر

کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

مانکوٹ پونچھ میں نوجوان ٹپر سے نیچے گر کر از جان

امریکی شخص نے نیا ملک بنانے کےلیے جزیرہ خرید لیا

امریکی شخص نے نیا ملک بنانے کےلیے جزیرہ خرید لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »