• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
امریکی شخص نے نیا ملک بنانے کےلیے جزیرہ خرید لیا

امریکی شخص نے نیا ملک بنانے کےلیے جزیرہ خرید لیا

by امت ڈیسک
13/03/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(نیویارک) امریکی شخص مائیکل مائر نے کریبیئن سمندر میں ایک جزیرہ خریدا ہے اور اب وہ اس میں تین سو لوگوں کو شہریت اور درجنوں افراد سے سرمایہ کاری کرواچکے ہیں۔ صرف اسی پر بس نہیں بلکہ اب وہ ایک جزیرے پرنیا ’خرد ملک‘ بنانا چاہتے ہیں جس کی اپنی حکومت، کرنسی، پرچم اور قومی ترانہ بھی ہوگا۔ مائرنے ’لیٹس بائے این آئی لینڈ‘ نامی کمپنی بھی بنائی ہے۔ لگ بھگ ڈھائی لاکھ ڈالر جمع کرنے کے بعد مائیکل مائر نے سوا ایکڑ کا چھوٹا سا جزیرہ خرید کر اسے ’کافی کائے‘ کا نام دیا گیا ہے جہاں کوئی انسان موجود نہیں اور وہ بیلز شہر سے 15 منٹ کشتی سے مسافت پر واقع ہے۔ کافی کائے کی وجہ یہ ہے کہ یہ جزیرہ اوپر سے دیکھنے پر کافی کے بیج جیسا دکھائی دیتا ہے۔ یہ خود بھی مختصر ہے اور اس کا ساحل بھی بہت ہی چھوٹا ہے۔ مائر نے جزیرے کے شیئر رکھے ہیں اور اس کے لیے 3200 ڈالر کی رقم رکھی ہے۔ اب تک 100 شیئر فروخت ہوئے ہیں۔ اس کےعلاوہ کئی افراد کو سرمایہ کاری کی دعوت دی گئی ہے۔ مائیکل نے فلپائن، انڈونیشیا اور دیگر خطوں میں چھوٹے جزائر کی فہرست نکالی ہے لیکن لوگوں نے کافی کائر پسند کیا اوررقم دی۔ ان کا منصوبہ ہے کہ اس طرح چھوٹے جزائر پر خردملک یا مائیکرونیشن بن سکتی ہیں۔ یوں دنیا بھر میں چھوٹے جزائر پر آزاد اور خودمختار ممالک بھی بنائے جاسکتے ہیں۔ اس کی بہترین مثال ’پرنسپیلیٹی آف سی لینڈ‘ ہے جو برطانوی ساحلوں سے دوسری جنگِ عظیم میں لڑائی کا ایک مرکز بنا اور 1967 میں اس نے آزاد ملک کا درجہ حاصل کیا تھا۔ مائیکل کے مطابق کووڈ تناظر اور عالمی تنازعوں کے اس دور میں مائیکرونیشن کا رحجان بھی بڑھ رہا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

مانکوٹ پونچھ میں نوجوان ٹپر سے نیچے گر کر از جان

Next Post

پنچوں و سر پنچوں کے لئے سرینگر اور شوپیاں میں رہائش کے معقول انتظامات کئے گئے ہیں : ایس ایس پی شوپیاں

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

دنیا کا سب سے وزنی انسان 41 برس کی عمر میں چل بسا

دنیا کا سب سے وزنی انسان 41 برس کی عمر میں چل بسا

31/12/2025
جرمن بینک میں فلمی سٹائل کی کروڑوں ڈالر کی ڈکیتی

جرمن بینک میں فلمی سٹائل کی کروڑوں ڈالر کی ڈکیتی

31/12/2025
90 سالہ شخص کی 25 سالہ لڑکی سے نجی طیارے میں شادی، ویڈیو وائرل

90 سالہ شخص کی 25 سالہ لڑکی سے نجی طیارے میں شادی، ویڈیو وائرل

27/12/2025
خانہ کعبہ جگمگاتا ہوا، ناسا کے خلا باز کی خلا سے لی گئی مکہ کی تصویر وائرل

خانہ کعبہ جگمگاتا ہوا، ناسا کے خلا باز کی خلا سے لی گئی مکہ کی تصویر وائرل

09/12/2025
لیبیائی مالک نے مصری مزدور پر شیر چھوڑ دیا ، سوشل میڈیا پر غصے کی لہر

لیبیائی مالک نے مصری مزدور پر شیر چھوڑ دیا ، سوشل میڈیا پر غصے کی لہر

19/08/2025
برطانوی وزیر اپنے گھر کا کرایہ حد سے زیادہ بڑھانے پر مستعفی

برطانوی وزیر اپنے گھر کا کرایہ حد سے زیادہ بڑھانے پر مستعفی

09/08/2025
Next Post
پنچوں و سر پنچوں کے لئے سرینگر اور شوپیاں میں رہائش کے معقول انتظامات کئے گئے ہیں : ایس ایس پی شوپیاں

پنچوں و سر پنچوں کے لئے سرینگر اور شوپیاں میں رہائش کے معقول انتظامات کئے گئے ہیں : ایس ایس پی شوپیاں

سرینگر کے سنڈے مارکیٹ میں لوگوں کا بھاری رش

سرینگر کے مشہور سنڈے مارکیٹ کو نامعلوم وجوہات کی بناء پر آج بند رکھا گیا

شیخ حمزہ کالونی بٹہ مالو میں آتشزدگی: 7 رہائشی مکان خاکستر

شیخ حمزہ کالونی بٹہ مالو میں آتشزدگی: 7 رہائشی مکان خاکستر

حد بندی کمیشن نے 7اسمبلی نشستوں کی تجویز کی

حد بندی کمیشن تجاویزی رپورٹ بھارت اور جموں و کشمیر کے گزٹوں میں شائع

عام بجٹ 2022: کیا سستا، کیا مہنگا؟

جموں و کشمیر کا بجٹ آج پارلیمنٹ میں ہوگا پیش ہوگا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »