• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, فروری ۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں و کشمیر کے مخلتف جیلوں میں نظر بند 96قیدی ہریانہ، دہلی اور اتر پردیش کے ہائی سکورٹی والے جیلوں میں منتقل

فائل فوٹو

جموں و کشمیر کے مخلتف جیلوں میں نظر بند 96قیدی ہریانہ، دہلی اور اتر پردیش کے ہائی سکورٹی والے جیلوں میں منتقل

by امت ڈیسک
12/03/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) جموں کے کوٹ بلوال اور سرینگر کے سنیٹرل جیل سمیت دیگر جیلوں میں نظر بند 96قیدیوں جن میں زیادہ تر جنگجویانہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں بند تھے، کو دہلی، اتر پردیش اور ہریانہ کے ہائی سیکورٹی جیل منتقل کیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق جموں و کشمیر انتظامیہ نے یوٹی کے مختلف جیلوں میں نظر بند 96قیدیوں کو بیرون ریاستی جیلوں کو منتقل کیا ہے۔  ان قیدیوں کو سیکورٹی کے انتہائی حصار میں نکا ل کر ہریانہ ، دلی اور اتر پردیش کے جیل منتقل کیا گیا جہاں انہیں ہائی سیکورٹی زون میں رکھا گیا ہے ۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

امرناتھ یاترا: امسال یاتریوں کی تعداد 10لاکھ تک پہنچنے کا امکان

Next Post

شوپیاں میں سی آر پی ایف اہلکار کی ہلاکت میں ملوث جنگجو اور اُس کا معاون گرفتار : آئی جی پی کشمیر

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کنگن پاور کینال سے لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد

کنگن پاور کینال سے لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد

01/02/2026
جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

31/01/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

مہراج ملک کو غلط طور پر حراست میں رکھا گیا، ان کے خلاف کوئی مضبوط مقدمہ نہیں: سجاد لون

31/01/2026
ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

31/01/2026
کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

31/01/2026
ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
Next Post
راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

شوپیاں میں سی آر پی ایف اہلکار کی ہلاکت میں ملوث جنگجو اور اُس کا معاون گرفتار : آئی جی پی کشمیر

کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

مانکوٹ پونچھ میں نوجوان ٹپر سے نیچے گر کر از جان

امریکی شخص نے نیا ملک بنانے کےلیے جزیرہ خرید لیا

امریکی شخص نے نیا ملک بنانے کےلیے جزیرہ خرید لیا

پنچوں و سر پنچوں کے لئے سرینگر اور شوپیاں میں رہائش کے معقول انتظامات کئے گئے ہیں : ایس ایس پی شوپیاں

پنچوں و سر پنچوں کے لئے سرینگر اور شوپیاں میں رہائش کے معقول انتظامات کئے گئے ہیں : ایس ایس پی شوپیاں

سرینگر کے سنڈے مارکیٹ میں لوگوں کا بھاری رش

سرینگر کے مشہور سنڈے مارکیٹ کو نامعلوم وجوہات کی بناء پر آج بند رکھا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »