• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
خواتین کی گرفتاری قابلِ تشویش: محبوبہ مفتی

فائل فوٹو

مقامی لوگوں کو بے اختیار کرنے کے لئے ملازموں کو برطرف کیا جا رہا ہے: محبوبہ مفتی

by امت ڈیسک
30/03/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے الزام لگایا ہے کہ حکومت مقامی لوگوں کو بے اختیار کرنے کے لئے کشمیری سرکاری ملازموں کو بر طرف کر رہی ہے۔ خیال رہے جموں و کشمیر حکومت نے بدھ کے روز مبینہ طور پر ملی ٹنٹوں کے ساتھ تعلق رکھنے کے الزام میں دو پولیس اہلکاروں سمیت پانچ سرکاری ملازموں کو نوکریوں سےبر طرف کر دیا ہے۔ محبوبہےمفتی نے  بدھ کے روز حکومت کی اس کارروائی پر اپنا رد عممل ظاہر کرتے ہوئے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا: ’ایک طرف حکومت ہند جموں وکشمیر میں سویلین اسامیوں کو پُر کرنے کے لئے ملک بھر کے سبکدوش سیکورٹی اہلکاروں کو بھرتی کر رہی ہے جبکہ دوسری طرف کشمیری ملازموں کو جان بوجھ کر برطرف کیا جا رہا ہے تاکہ مقامی لوگوں کو بے اختیار کر دیا جائے اور انتظامیہ کا توازن بگاڑا جائے‘۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

این آئی اے نے چار عسکریت پسندوں پر 10لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا

Next Post

جموں وکشمیر میں حدبندی کا عمل مکمل ہونے پر انتخابات ہونگے، سیاسی جماعتوں سے مشاورت بھی ہوگی: وزیر داخلہ امیت شاہ کا پارلیمنٹ میں بیان

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
Next Post
جموں وکشمیر میں حدبندی کا عمل مکمل ہونے پر انتخابات ہونگے، سیاسی جماعتوں سے مشاورت بھی ہوگی: وزیر داخلہ امیت شاہ کا پارلیمنٹ میں بیان

جموں وکشمیر میں حدبندی کا عمل مکمل ہونے پر انتخابات ہونگے، سیاسی جماعتوں سے مشاورت بھی ہوگی: وزیر داخلہ امیت شاہ کا پارلیمنٹ میں بیان

گتہ کالونی نورباغ سرینگر میں شبانہ آتشزدگی، قریباً 22 رہائشی مکان خاکستر

گتہ کالونی نورباغ سرینگر میں شبانہ آتشزدگی، قریباً 22 رہائشی مکان خاکستر

جن کو حد بندی کمیشن کی رپورٹ پر تحفظات ہیں وہ انہیں تحریری شکل میں پیش کریں: منوج سنہا

جموں وکشمیر کے سینئر شہریوں کی پوری طرح سے دیکھ بھال کی جائے گی: ایل جی منوج سنہا

عارضی ملازمین کا نوکریوں کی مستقلی کو لے کرسرینگر میں زبر دست احتجاج

عارضی ملازمین کا نوکریوں کی مستقلی کو لے کرسرینگر میں زبر دست احتجاج

بفلیاز پونچھ میں سڑک حادثہ :6 افراد کی موت، متعدد زخمی

بفلیاز پونچھ میں سڑک حادثہ :6 افراد کی موت، متعدد زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »