• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جن کو حد بندی کمیشن کی رپورٹ پر تحفظات ہیں وہ انہیں تحریری شکل میں پیش کریں: منوج سنہا

جموں وکشمیر کے سینئر شہریوں کی پوری طرح سے دیکھ بھال کی جائے گی: ایل جی منوج سنہا

by امت ڈیسک
31/03/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(جموں) جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کا کہنا ہے کہ یونین ٹریٹری کے سینئر شہریوں کو علاج و دوا ہی نہیں بلکہ ان کی پوری طرح سے دیکھ بھال کی جائے گی انہوں نے کہا کہ میڈیکل ایجوکیشن محکمہ یونین ٹریٹری کے ہر ضلع میں بزرگ افراد کی دیکھ بھال کے لئے طبی سہولیات فراہم کر رہا ہے اور اس کے علاوہ اس مقصد کے لئے آن لائن کلاسز بھی چلائیں جائیں گے موصوف لیفٹیننٹ گورنر نے ان باتوں کا اظہار جمعرات کو یہاں گاندھی نگر ہسپتال میں پیلیئٹو/ جیریاٹرک وارڈ کا افتتاح کرنے کے بعد نامہ نگاروں سے بات کرنے کے دوران کیا۔انہوں نے کہا: ’ہمارے میڈیکل ایجوکیشن محکمے نے بزرگ افراد کی دیکھ بھال کے لئے جموں وکشمیر کے ہر ضلعے میں دس بستروں کی سہولیت دستیاب کرائی ہے جس کے لئے ایمز کی مدد سے 48 ڈاکٹروں اور نرسوں کو تربیت بھی دی گئی ہے‘۔ان کا کہنا تھا کہ بزرگ افراد کی دیکھ بھال کے لئے جلد آن لائن کلاسز کا اہتمام بھی کیا جائے گا. مسٹر سنہا نے کہا کہ بزرگ افراد کو صرف دوا اور علاج ہی نہیں بلکہ ان کی پوری طرح سے دیکھ بھال کی جائے گی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

گتہ کالونی نورباغ سرینگر میں شبانہ آتشزدگی، قریباً 22 رہائشی مکان خاکستر

Next Post

عارضی ملازمین کا نوکریوں کی مستقلی کو لے کرسرینگر میں زبر دست احتجاج

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
Next Post
عارضی ملازمین کا نوکریوں کی مستقلی کو لے کرسرینگر میں زبر دست احتجاج

عارضی ملازمین کا نوکریوں کی مستقلی کو لے کرسرینگر میں زبر دست احتجاج

بفلیاز پونچھ میں سڑک حادثہ :6 افراد کی موت، متعدد زخمی

بفلیاز پونچھ میں سڑک حادثہ :6 افراد کی موت، متعدد زخمی

پانتھ چوک سری نگر تصادم: جیش کے 3 جنگجو ہلاک، چار فورسز اہلکار بھی زخمی

ترکوواگام شوپیاں میں انکاؤنٹر، دونوں اطراف سے فائرنگ جاری

شوپیاں انکاؤنٹر : ایک عدم شناخت ملی ٹنٹ ہلاک، پولیس کا دعویٰ

شوپیاں انکاؤنٹر : ایک عدم شناخت ملی ٹنٹ ہلاک، پولیس کا دعویٰ

راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

پلوامہ میں جیش محمد کے تین جگنجو اعانت کار گرفتار: پولیس کا دعویٰ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »