• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
شوپیاں انکاؤنٹر : ایک عدم شناخت ملی ٹنٹ ہلاک، پولیس کا دعویٰ

شوپیاں انکاؤنٹر : ایک عدم شناخت ملی ٹنٹ ہلاک، پولیس کا دعویٰ

by امت ڈیسک
01/04/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(شوپیاں) ضلع شوپیاں کے ترکہ وانگام علاقے میں گزشتہ رات سے فورسز اور جنگجووں کے مابین جاری گولیوں کے تبادلے میں جنگجو مارا گیا ہے۔

#ShopianEncounterUpdate: 01 #terrorist killed. #Operation in progress. Further details shall follow. @JmuKmrPolice https://t.co/VTeJk2N6BU

— Kashmir Zone Police (@KashmirPolice) April 1, 2022

پولیس ترجمان نے بتایا کہ جمعرات کی شام کو فورسز نے مصدقہ اطلاع موصول ہونے کے بعد شوپیاں کے ترکہ وانگام علاقے کو محاصرے میں لے کر جنگجو مخالف آپریشن شروع کیا۔جونہی فورسز کے اہلکاروں نے مشتبہ مقام کی اورپیش قدمی شروع کی تو وہاں پر موجود جنگجووں نے حفاظتی عملے پر اندھا دھند فائرنگ شروع کی۔فورسز نے بھی پوزیشن سنبھال کر جوابی کارروائی کا آغاز کیا جس دوران دو طرفہ گولیوں کا تبادلہ شروع ہوا اور رات دیر گئے ایک جنگجو مارا گیا۔ جنگجو کی ہلاکت کے ساتھ ہی فورسزنے آپریشن کو ختم کر دیا ہے.

 

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ترکوواگام شوپیاں میں انکاؤنٹر، دونوں اطراف سے فائرنگ جاری

Next Post

پلوامہ میں جیش محمد کے تین جگنجو اعانت کار گرفتار: پولیس کا دعویٰ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
Next Post
راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

پلوامہ میں جیش محمد کے تین جگنجو اعانت کار گرفتار: پولیس کا دعویٰ

جموں کشمیر میں بہت جلد سکولوں کو دوبارہ کھول دیا جائے گا

کشمیر میں اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی

کولگام میں غیر ریاستی خاتون بچوں سمیت گرفتار

رام بن میں روہنگیائی شہری گرفتار، تبلیغی جماعت کا حصہ تھے :حکام

بی ایس ایف کے انسپکٹر جنرل نے گریز سیکٹر کا دورہ کیا

بی ایس ایف کے انسپکٹر جنرل نے گریز سیکٹر کا دورہ کیا

حیدر پورہ تصادم شفاف تھا، سیاسی قائدین کے تبصروں سے دکھ ہوا: ڈی جی پی

امرناتھ یاتر ا کے پر امن انعقاد کیلئے انتظامات کو حمتی شکل دی گئی ، سیکورٹی انتہائی سخت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »