(شوپیاں) ضلع شوپیاں کے ہری پورہ ترنز علاقے میں فورسز اور مشتبہ عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم ہونے کی اطلاع ہے۔ تفصیلاتفکے مطابق ورسز کو علاقے میں عسکریت پسندوں کی اطلاع موصول ہوئی تھی جس کے بعد پولیس فوج اور سی آر پی ایف نے مشترکہ کارروائی شروع کی ہے۔جونہی فورسز اہلکاروں نے تلاشی کارروائی شروع کر دی تو علاقے میں چھپے عسکریت پسندوں نے ان پر اندھا دھند گولیاں چلائی جس کے بعد طرفین میں گولیوں چلانے کا تبادلہ شروع ہوگیا۔
Please read Haripora Shopian instead of Larri Shopian. Further details shall follow.
— Kashmir Zone Police (@KashmirPolice) April 6, 2022
تازہ تفصیلات کے مطابق دونوں طرف سے گولیوں جاری ہے.