• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۳۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
قوم کو صحت مند رکھنے کے لئے ڈاکٹروں کا شکریہ: ایل جی منوج سنہا

قوم کو صحت مند رکھنے کے لئے ڈاکٹروں کا شکریہ: ایل جی منوج سنہا

by امت ڈیسک
07/04/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے عالمی یوم صحت کے موقع پر عوام کو مبارک بادی دیتے ہوئے قوم کو صحت مند رکھنے کے لئے لگن ا سے کام کرنے والے ڈاکٹروں اور دوسرے ہیلتھ کیئر پیشہ ور افراد کا شکریہ ادا کیا ہے۔ انہوں نے ہر شہری کے صحت مند ہونے کی دعا کی ہے۔ موصوف لیفٹیننٹ گورنر نے ان باتوں کا اظہار جمعرات کو اپنے ایک ٹویٹ میں کیا۔

Greetings on World Health Day. Gratitude to our doctors & healthcare professionals who are working with dedication to keep our nation healthy. May everyone be blessed with wonderful health and inspire others about healthy living.

— Office of LG J&K (@OfficeOfLGJandK) April 7, 2022

انہوں نے ٹویٹ میں کہا: ’عالمی یوم صحت کے موقع پر مبارکباد، قوم کو صحت مند رکھنے کے لئے لگن سے کام کرنے والے ڈاکٹروں اور ہیلتھ کیئر پیشہ ور افراد کا شکریہ ادا کرتا ہوں‘۔ ان کا ٹویٹ میں مزید کہنا تھا: ’میری دعا ہے کہ ہر ایک کو اچھی صحت نصیب ہو اور وہ دوسروں کو بھی صحت مند زندگی گذارنے کی ترغیب دیں‘۔ قابل ذکر ہے کہ دنیا بھر میں7 اپریل کو عالمی یوم صحت کے بطور منایا جاتا ہے۔ سال1948 میں اسی روز ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن(ڈبلیو ایچ او) کا قیام عمل میں آیا تھا۔ یہ دن لوگوں کی صحت کے متعلق مخصوص مسائل کی طرف توجہ مبذول کرانے کے غرض ہر سال منایا جاتا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پونچھ : وی ڈی سی ممبر کے بیٹے نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کر دیا

Next Post

منی لانڈرنگ کیس میں نیشنل کانفرنس نائب صدر عمر عبداللہ سے پوچھ تاچھ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

کشمیر یوں پر حملے بند کیے جائیں: میرواعظ عمر فاروق

30/01/2026
صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

30/01/2026
کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

30/01/2026
طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

30/01/2026
Next Post
وقت کا تقاضہ ہے کہ معصوم شہریوں کی لاشیں وارثین کے حوالے کی جائے: عمر عبداللہ

منی لانڈرنگ کیس میں نیشنل کانفرنس نائب صدر عمر عبداللہ سے پوچھ تاچھ

جموں و کشمیر پردیش کانگریس کمیٹی کا سرینگر میں مہنگائی کے خلاف احتجاج

جموں و کشمیر پردیش کانگریس کمیٹی کا سرینگر میں مہنگائی کے خلاف احتجاج

پلوامہ میں فائرنگ، غیر مقامی ڈرائیورزخمی

پلوامہ میں فائرنگ، غیر مقامی ڈرائیورزخمی

عمر عبداللہ سے ای ڈی کی پوچھ گچھ بی جے پی کی انتقام گیری پر مبنی سیاست: نیشنل کانفرنس

عمر عبداللہ سے ای ڈی کی پوچھ گچھ بی جے پی کی انتقام گیری پر مبنی سیاست: نیشنل کانفرنس

اننت ناگ میں سی آر پی ایف بینکر پر گرینیڈ حملہ

اننت ناگ میں سی آر پی ایف بینکر پر گرینیڈ حملہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »