• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ہندواڑہ:مسجد کے احاطے میں آرمی فائرنگ سے 2 شہری زخمی

ہندواڑہ:مسجد کے احاطے میں آرمی فائرنگ سے 2 شہری زخمی

by امت ڈیسک
07/04/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(کپواڑہ) کپواڑہ ضلع کے ہندواڑہ علاقے میں جمعرات کو ظہر کی نماز کی ویڈیو بنانے کے دوران مقامی لوگوں اور فوج کے درمیان جھڑپ کے بعد دو عام شہری ٹانگ میں گولی لگنے سے زخمی ہو گئے۔ عینی شاہدین نے بتایا کہ جب لوگ جامع جدید مین چوک ہندواڑہ میں مسجد کے اندر داخل ہو رہے تھے تو فوجی جوان ان کی ویڈیو بنا رہے تھے۔ اس کے بعد فائرنگ ہوئی اور دو شہری ٹانگ میں گولی لگنے سے زخمی ہوئے۔ ایک اعلیٰ پولیس افسر نے بتایا کہ 21 آر آر کے سپاہی نماز کی ویڈیو بنانے کے لیے جامع مسجد ہندواڑہ گئے تھے۔ کچھ لوگوں نے اعتراض کیا اور پھر فوج اور شہریوں کے درمیان جھڑپ ہوئی۔ افسر نے کہا، "جھڑپ کے دوران حادثاتی طور پر گولیاں چل گئی اور دو افراد کو ٹانگ میں چوٹیں آئیں۔ دونوں مستحکم ہیں”۔ زخمیوں کی شناخت عبدالاحد میر ساکنہ راجوار اور مجیب احمد صوفی ساکنہ ہندواڑہ کے طور پر کی گئی ہے جنہیں اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کشمیر میں مختلف مقامات پر این آئی اے کے چھاپے

Next Post

پونچھ : وی ڈی سی ممبر کے بیٹے نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کر دیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
Next Post
پونچھ : وی ڈی سی ممبر کے بیٹے نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کر دیا

پونچھ : وی ڈی سی ممبر کے بیٹے نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کر دیا

قوم کو صحت مند رکھنے کے لئے ڈاکٹروں کا شکریہ: ایل جی منوج سنہا

قوم کو صحت مند رکھنے کے لئے ڈاکٹروں کا شکریہ: ایل جی منوج سنہا

وقت کا تقاضہ ہے کہ معصوم شہریوں کی لاشیں وارثین کے حوالے کی جائے: عمر عبداللہ

منی لانڈرنگ کیس میں نیشنل کانفرنس نائب صدر عمر عبداللہ سے پوچھ تاچھ

جموں و کشمیر پردیش کانگریس کمیٹی کا سرینگر میں مہنگائی کے خلاف احتجاج

جموں و کشمیر پردیش کانگریس کمیٹی کا سرینگر میں مہنگائی کے خلاف احتجاج

پلوامہ میں فائرنگ، غیر مقامی ڈرائیورزخمی

پلوامہ میں فائرنگ، غیر مقامی ڈرائیورزخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »