• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پونچھ : وی ڈی سی ممبر کے بیٹے نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کر دیا

پونچھ : وی ڈی سی ممبر کے بیٹے نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کر دیا

by امت ڈیسک
07/04/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(پونچھ) ولیج ڈیفنس کمیٹی (وی ڈی سی) کے رکن کے بیٹے نے جمعرات کو بفلیاز پونچھ کے مرہ سیکٹر میں اپنے والد کی رائفل سے خود کو گولی مار کر ہلاک کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق صبح 9بج کر30 منٹ پر گلزار احمد (28) نے اپنے والد محمد فضل، جو وی ڈی سی ممبر تھے، کی 303 رائفل اٹھائی اور خود کو گولی مار کر ہلاک کر لیا۔ بتایا گیا ہے کہ اس کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔ ایس ایچ او سرنکوٹ نیاز احمد نے میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ مزید کارروائی شروع کردی گئی ہے۔ 28 سالہ نوجوان کے انتہائی قدم اٹھانے کی وجہ مقامی طور پر کسی "گھریلو مسئلہ” کو قرار دیا جا رہا ہے لیکن پولیس کا کہنا ہے کہ تحقیقات جاری ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ہندواڑہ:مسجد کے احاطے میں آرمی فائرنگ سے 2 شہری زخمی

Next Post

قوم کو صحت مند رکھنے کے لئے ڈاکٹروں کا شکریہ: ایل جی منوج سنہا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
Next Post
قوم کو صحت مند رکھنے کے لئے ڈاکٹروں کا شکریہ: ایل جی منوج سنہا

قوم کو صحت مند رکھنے کے لئے ڈاکٹروں کا شکریہ: ایل جی منوج سنہا

وقت کا تقاضہ ہے کہ معصوم شہریوں کی لاشیں وارثین کے حوالے کی جائے: عمر عبداللہ

منی لانڈرنگ کیس میں نیشنل کانفرنس نائب صدر عمر عبداللہ سے پوچھ تاچھ

جموں و کشمیر پردیش کانگریس کمیٹی کا سرینگر میں مہنگائی کے خلاف احتجاج

جموں و کشمیر پردیش کانگریس کمیٹی کا سرینگر میں مہنگائی کے خلاف احتجاج

پلوامہ میں فائرنگ، غیر مقامی ڈرائیورزخمی

پلوامہ میں فائرنگ، غیر مقامی ڈرائیورزخمی

عمر عبداللہ سے ای ڈی کی پوچھ گچھ بی جے پی کی انتقام گیری پر مبنی سیاست: نیشنل کانفرنس

عمر عبداللہ سے ای ڈی کی پوچھ گچھ بی جے پی کی انتقام گیری پر مبنی سیاست: نیشنل کانفرنس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »