• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, فروری ۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

مینڈھر:مبینہ طور پر لٹکے پائے گئے پولیس ہلکار کے اہلِ خانہ نے ایس آئی ٹی جانچ کا مطالبہ کیا

by امت ڈیسک
11/04/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(راجوری) مارچ میں راجوری ضلع میں اپنے دوست کے کمرے کے اندر لٹکے ہوئے پائے گئے ایک پولیس اہلکار کے اہل خانہ نے پیر کو پولیس اہلکار کے "قتل” کی تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے احتجاج کیا۔مظاہرین بشمول خواتین، مرد اور بچے شہیدی یادگار مینڈھر پونچھ میں جمع ہوئے اور قتل کے معاملے میں تحقیقات کرنے کا مطالبہ کیا، اسی دوران اُنہوں نے بینرز اٹھائے ہوئے، تھے جن پر لکھا تھا ، "ہماری مانگ انصاف، افتخار کے بچوں کیساتھ نصاف کرو” وغیر۔ مظاہرین نے نعرے لگاتے ہوئے ایس آئی ٹی کی تشکیل کا مطالبہ کیا ۔ انہوں نے کہا کہ پولیس اہلکار افتخار احمد ولد منظور احمد سکنہ اڑی مینڈھر پونچھ کا "قتل” کیا گیا ہے، اس معاملے میں اعلیٰ سطحی تحقیقات کی جانی چاہئے۔ بتا دیں کہ پولیس اہلکار افتخار احمد کی لاش 10مارچ کو راجوری ضلع میں ان کے ساتھی کے کرائے کے کمرے سے پراسرار حالات میں ملی تھی۔ ایس ڈی پی او میندھر شیزان بھٹ ایک پولیس پارٹی کے ساتھ موقع پر پہنچے اور مظاہرین کو یہ یقین دہانی کرائی کہ ان کے مطالبات پر غور کیا جائے گا اور معاملہ راجوری پولیس کے ساتھ اٹھایا جائے گا.

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

عسکری فنڈنگ معاملہ:18اپریل کو یاسین ملک کے خلاف الزامات طے کئے جائیں گے، این آئی اے

Next Post

خربت پورہ کولگام میں فورسز اہلکاروں اور مشتبہ عسکریت پسندوں کے مابین تصادم شروع

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر اسمبلی دو مرحوم رہنماؤں کے لیے تعزیتی ریفرنس کے بعد ملتوی

جموں و کشمیر اسمبلی دو مرحوم رہنماؤں کے لیے تعزیتی ریفرنس کے بعد ملتوی

02/02/2026
بجبہاڑہ کے ایم ایل اے ڈاکٹر بشیر احمد ویری حادثے میں زخمی، اسپتال منتقل

بجبہاڑہ کے ایم ایل اے ڈاکٹر بشیر احمد ویری حادثے میں زخمی، اسپتال منتقل

02/02/2026
جموں و کشمیر میں شمولیتی طرزِ حکمرانی حکومت کی بنیادی ترجیح ہے: منوج سنہا

جموں و کشمیر میں شمولیتی طرزِ حکمرانی حکومت کی بنیادی ترجیح ہے: منوج سنہا

02/02/2026
جے کے بوس نے جماعت 11ویں کے نتائج کا اعلان کر دیا، جموں میں کامیابی کی شرح 81 فیصد

جے کے بوس نے جماعت 11ویں کے نتائج کا اعلان کر دیا، جموں میں کامیابی کی شرح 81 فیصد

02/02/2026
کشمیر میں این آئی اے کے متعدد مقامات پر چھاپے

کشمیر میں این آئی اے کے متعدد مقامات پر چھاپے

02/02/2026
پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کھیلے گا، مگر بھارت کے خلاف میچ کا بائیکاٹ کرے گا

پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کھیلے گا، مگر بھارت کے خلاف میچ کا بائیکاٹ کرے گا

01/02/2026
Next Post
سری نگر تصادم میں لشکر طیبہ کا اعلیٰ کمانڈر ہلاک: آئی جی پی کشمیر

خربت پورہ کولگام میں فورسز اہلکاروں اور مشتبہ عسکریت پسندوں کے مابین تصادم شروع

امسال امر ناتھ یاترا تاریخ کی سب سے بڑی یاترا ہوگی : مرکزی اطلاعات و نشرعات سیکریٹری

امسال امر ناتھ یاترا تاریخ کی سب سے بڑی یاترا ہوگی : مرکزی اطلاعات و نشرعات سیکریٹری

کولگام انکاؤنٹر: دو عسکریت پسند ہلاک جبکہ دو پولیس اہلکار بھی زخمی ہوئے، پولیس کا دعویٰ

کولگام انکاؤنٹر: دو عسکریت پسند ہلاک جبکہ دو پولیس اہلکار بھی زخمی ہوئے، پولیس کا دعویٰ

نوجوانوں کو جوڑنے کیلئے مشن یوتھ پورٹل کا آغاز

نوجوانوں کو جوڑنے کیلئے مشن یوتھ پورٹل کا آغاز

شہباز شریف نے پاکستان کے نئے وزیر اعظم کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا، بھارت سمیت کئی ممالک نے مبارکباد پیش کی

شہباز شریف نے پاکستان کے نئے وزیر اعظم کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا، بھارت سمیت کئی ممالک نے مبارکباد پیش کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »