• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
یہ ہے دنیا کا طویل القامت خاندان، گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کی تصدیق

یہ ہے دنیا کا طویل القامت خاندان، گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کی تصدیق

by امت ڈیسک
16/04/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(منی سوٹا) امریکہ میں ایک ایسا خاندان ہے جس کے سب سے کم عمر کی فرد کا قد بھی سب سے اونچا ہے اور یوں اسے گنیزبک آف ورلڈ ریکارڈ نے دنیا کے سب سے کوتاہ قامت خاندان کی سند عطا کی ہے۔اگر اس خاندان کے تمام افراد کا مجموعی قد ایک ساتھ جمع کیا جائے تو ٹینس کورٹ کا نصف بنتا ہے۔ منی سوٹا کے علاقے ایسکو سے تعلق رکھنے والے اس خاندان کے ہر فرد کا اوسط قد چھ فٹ آٹھ انچ کے برابر (203 سینٹی میٹر) ہے۔ خاندان کے سب سے کم عمر فرد ایڈم ٹریپ کی عمر صرف 22 برس ہے اور ان کا قدر اپنے تمام اہلِ خانہ سے زائد ہے جو سات فٹ تین انچ کے برابر ہے۔ اسی طرح 27 سالہ سوانا ٹریپ کا قد چھ فٹ آٹھ انچ ہے ان کی بہن مولی کا 24 سال میں قد چھ فٹ چھ انچ تک پہنچ چکا ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ سارے بچوں کو ان کے قد کی بنا پر والی بال اور باسکٹ بال ٹیموں کا حصہ بنایا گیا ہے۔ اس خاندان کے جوان ہوتے ہوئے بچوں کی عمر کا راز خود ان کے والدین ہیں جن میں سے والد یعنی اسکاٹ کا قد6 فٹ 8 انچ ہے اور والدہ کرسی کا قد سب سے کم ہونے کے باوجود اب بھی 6 فٹ 3 انچ ہے۔ دسمبر 2020 میں ہی اس خاندان کی طویل القامت ریکارڈ کی خبریں عام ہوچکی تھیں تاہم گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے اب تصدیقی سند عطا کی ہے۔ بعض افراد کو زمین پر لیٹا کر بھی ان کا قد ناپا گیا ہے۔ اس طرح خاندان کو طویل القامت خاندان کا لقب دیا گیا ہے۔ تاہم پورا خاندان اس اعزاز پر بہت خوش ہے۔ پورے محلے میں اس خاندان کی دھوم ہیں جنہیں ریکارڈ یافتہ خاندان کے نام سے یاد کیا جاتا ہے اور یہی ان کی پہچان بن چکا ہے۔ خاندان کے سربراہ اسکاٹ کہتے ہیں کہ جب وہ پہلی جماعت میں تھے تو ان کا قد ان کی استانی سےبھی بلند تھا یہی وجہ ہے کہ قد کا بڑھاوا تھم نہ سکا اور وہ چھ فٹ سے بھی تجاوز کرچکے ہیں۔ تاہم انہیں طنز بھی برداشت کرنا پڑا۔ بالخصوص خاندان کی لڑکیوں کو بعض جملے برداشت کرنا پڑتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق پورے خاندان کے غیرمعمولی قد کی وجہ جینیاتی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

گھرکے فریزر سےکتوں اوربلیوں سمیت 183 جانوربرآمد

Next Post

سری لنکا کی ابتر صورتحال میں امریکا کا کتنا ہاتھ ہے؟

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

دنیا کا سب سے وزنی انسان 41 برس کی عمر میں چل بسا

دنیا کا سب سے وزنی انسان 41 برس کی عمر میں چل بسا

31/12/2025
جرمن بینک میں فلمی سٹائل کی کروڑوں ڈالر کی ڈکیتی

جرمن بینک میں فلمی سٹائل کی کروڑوں ڈالر کی ڈکیتی

31/12/2025
90 سالہ شخص کی 25 سالہ لڑکی سے نجی طیارے میں شادی، ویڈیو وائرل

90 سالہ شخص کی 25 سالہ لڑکی سے نجی طیارے میں شادی، ویڈیو وائرل

27/12/2025
خانہ کعبہ جگمگاتا ہوا، ناسا کے خلا باز کی خلا سے لی گئی مکہ کی تصویر وائرل

خانہ کعبہ جگمگاتا ہوا، ناسا کے خلا باز کی خلا سے لی گئی مکہ کی تصویر وائرل

09/12/2025
لیبیائی مالک نے مصری مزدور پر شیر چھوڑ دیا ، سوشل میڈیا پر غصے کی لہر

لیبیائی مالک نے مصری مزدور پر شیر چھوڑ دیا ، سوشل میڈیا پر غصے کی لہر

19/08/2025
برطانوی وزیر اپنے گھر کا کرایہ حد سے زیادہ بڑھانے پر مستعفی

برطانوی وزیر اپنے گھر کا کرایہ حد سے زیادہ بڑھانے پر مستعفی

09/08/2025
Next Post
سری لنکا کی ابتر صورتحال میں امریکا کا کتنا ہاتھ ہے؟

سری لنکا کی ابتر صورتحال میں امریکا کا کتنا ہاتھ ہے؟

راجوری میں فورسز نے آئی ای ڈی برآمدکرکے تباہ کیا

راجوری میں فورسز نے آئی ای ڈی برآمدکرکے تباہ کیا

کوکرناگ میں فورسز اہلکاروں اور مشتبہ عسکریت پسندوں کے مابین تصادم شروع

کوکرناگ میں فورسز اہلکاروں اور مشتبہ عسکریت پسندوں کے مابین تصادم شروع

حیدرپورہ انکاؤنٹر میں ہلاک شہریوں کی لاشیں لواحقین کے سپرد کی جائیں: عمر عبداللہ

موجودہ دور میں لوگوں کا جینا دوبھر ہوگیا ہے: عمر عبدا للہ

جموں وکشمیر میں اگلی سرکار اپنی پارٹی کی ہوگی:الطاف بخاری

جموں وکشمیر میں اگلی سرکار اپنی پارٹی کی ہوگی:الطاف بخاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »