• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
راجوری میں فورسز نے آئی ای ڈی برآمدکرکے تباہ کیا

راجوری میں فورسز نے آئی ای ڈی برآمدکرکے تباہ کیا

by امت ڈیسک
16/04/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(راجوری) سرکاری فوروسز نے ضلع راجوری میں ہفتے کی صبح ایک بارودی سرنگ بر آمد کی جس کو بعد میں بغیر کوئی نقصان پہنچائے ناکارہ بنا دیا گیا۔ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ فورسز نے جنگجوؤں کے ایک منصوبے پر پانی پھیرتے ہوئے راجوری میں ایک آئی ای ڈی بر آمد کی جس کو بعد میں ایک محفوظ مقام پر لے جا کر ناکام بنا دیا گیا۔انہوں نے کہا کہ پولیس کو راجوری کے گردن چاوا گاؤں میں گردن- راجوری روڈ پر مشکوک نقل و حمل کے بارے میں ایک مصدقہ اطلاع موصول ہوئی۔انہوں نے کہا کہ اطلاع موصول ہونے پر پولیس اور فوج کی ایک مشترکہ ٹیم نے ہفتے کی صبح علاقے کو محاصرے میں لے کر تلاشی آپریشن شروع کر دیا۔موصوف ترجمان نے کہا کہ آپریشن کے دوران روڈ کے کنارے پر ایک مشکوک چیز پائی گئی جس کا معائینہ کیا گیا تو وہ ایک آئی ای ڈی تھی۔انہوں نے کہا کہ بعد ازاں بم ناکارہ بنانے والی ایک ٹیم کو جائے موقع پر طلب کیا گیا جنہوں نے اس بارودی مواد کو محفوظ مقام پر لے جا کر ناکارہ بنا دیا۔ان کا مزید کہنا تھا کہ پولیس اس ضمن میں مزید تحقیقات کر رہی ہے.

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سری لنکا کی ابتر صورتحال میں امریکا کا کتنا ہاتھ ہے؟

Next Post

کوکرناگ میں فورسز اہلکاروں اور مشتبہ عسکریت پسندوں کے مابین تصادم شروع

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
Next Post
کوکرناگ میں فورسز اہلکاروں اور مشتبہ عسکریت پسندوں کے مابین تصادم شروع

کوکرناگ میں فورسز اہلکاروں اور مشتبہ عسکریت پسندوں کے مابین تصادم شروع

حیدرپورہ انکاؤنٹر میں ہلاک شہریوں کی لاشیں لواحقین کے سپرد کی جائیں: عمر عبداللہ

موجودہ دور میں لوگوں کا جینا دوبھر ہوگیا ہے: عمر عبدا للہ

جموں وکشمیر میں اگلی سرکار اپنی پارٹی کی ہوگی:الطاف بخاری

جموں وکشمیر میں اگلی سرکار اپنی پارٹی کی ہوگی:الطاف بخاری

کوکرناگ میں فورسز اہلکاروں اور مشتبہ عسکریت پسندوں کے مابین تصادم شروع

کوکرناگ انکاؤنٹر: ایک آرمی جوان ہلاک، آپریشن جاری

کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

ٹنگڈار میں مشکوک حالت میں فوجی اہلکار کی گولی لگنے سے موت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »