(پلوامہ) ضلع پلوامہ کے چندیگام، لاسی پورہ، باروبنڈنہ علاقوں میں اسٹیٹ انویسٹی گیشن ایجنسی نے آج صبح چھاپے مارے۔ اسٹیٹ انویسٹی گیشن ایجنسی، پولیس اور سی آر پی ایف اہلکاروں کے ہمراہ چھاپہ مار کارروائی جاری ہے۔ (مزید تفصیلات کا انتظار ہے)

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS
© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS