• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پینتھرس پارٹی لیڈر ہرش دیو سنگھ حامیوں سمیت عام آدمی پارٹی میں شامل

پینتھرس پارٹی لیڈر ہرش دیو سنگھ حامیوں سمیت عام آدمی پارٹی میں شامل

by امت ڈیسک
07/05/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(جموں) سابق وزیر تعلیم ہرش دیو سنگھ سمیت پینتھرس پارٹی کے کئی لیڈروں نے ہفتہ کو عام آدمی پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔عام آدمی پارٹی کے رہنما اور راجیہ سبھا کے رکن سنجے سنگھ اور درگیش پاٹھک نے ایک پریس سے خطاب کے دوران یہ جانکاری فراہم کی۔تفصیلات کے مطابق جموں صوبہ کے رام نگر اسمبلی حلقہ سے تین بار اسمبلی انتخابات جیتنے والے اور پینتھرس پارٹی کے سابق چیئرمین ہرش دیو سنگھ نے 7اپریل کو عام آدمی پارٹی لیڈروں سے ملاقات کی اورعام آدمی پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔ہرش دیو سنگھ کے علاوہ راجیش پنڈگوترہ صوبائی صدر، گگن پرتاپ سنگھ ترجمان، پرشوتم پریہار اور سدیش ڈوگرہ سمیت کئی دیگر لیڈروں کے ساتھ آج عام آدمی پارٹی میں شامل ہوگئے۔عام آدمی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ سنجے آزاد سنگھ نے ایک پریس کانفرنس کے دوران ان لیڈروں کا پارٹی میں خیرمقدم کیا.

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

وقف بورڈ جلد ہی جموں و کشمیر میں ایک کینسر ہسپتال تعمیر کرے گا: چیرپرسن ڈاکٹر درخشاں اندرابی

Next Post

فوجی گاڑی کی زد میں آکر45سالہ شخص لقمہ اجل

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

23/01/2026
Next Post
پینتھرس پارٹی لیڈر ہرش دیو سنگھ حامیوں سمیت عام آدمی پارٹی میں شامل

فوجی گاڑی کی زد میں آکر45سالہ شخص لقمہ اجل

دیوسر کولگام میں انکاؤنٹر شروع

دیوسر کولگام میں انکاؤنٹر شروع

جموں و کشمیر کی خوشحالی کا راستہ اس کے گاوں سے گزرنا ہے: لفٹینٹ گورنر

جموں و کشمیر کی خوشحالی کا راستہ اس کے گاوں سے گزرنا ہے: لفٹینٹ گورنر

کولگام تصادم میں پاکستانی کمانڈر سمیت 2 جنگجو جاں بحق: پولیس

کولگام تصادم میں پاکستانی کمانڈر سمیت 2 جنگجو جاں بحق: پولیس

سانبہ میں ٹنل کی دریافت اور مشتبہ ڈرون سرگرمیوں کے بعد لائن آف کنٹرول پر ہائی الرٹ جاری کیا گیا

سانبہ میں ٹنل کی دریافت اور مشتبہ ڈرون سرگرمیوں کے بعد لائن آف کنٹرول پر ہائی الرٹ جاری کیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »