• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پینتھرس پارٹی لیڈر ہرش دیو سنگھ حامیوں سمیت عام آدمی پارٹی میں شامل

فوجی گاڑی کی زد میں آکر45سالہ شخص لقمہ اجل

by امت ڈیسک
07/05/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(اننت ناگ) عشمقام کے پی روڈ پر پرانے پولیس تھانے کے قریب ایک 45سالہ موٹر سائیکل سوار مبینہ طور پر نیم فوجی گاڑی کی ٹکر سے لقمہ اجل بن گیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹکرانے کے فوراً بعد موٹر سائیکل سوار زخمی حالت میں جی ایم سی اننت ناگ منتقل کیا گیا۔ تاہم وہ بعد میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔حادثے میں لقمہ اجل بنے شخص کی شناخت بلال احمد پیر ولد غلام نبی پیر ساکن لٹرو کے طور پر کی گئی۔اس دوران حادثہ کے فوراً بعد لوگوں نے مظاہرہ کیا اور قصورواروں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا۔سینئر افسران کی اس یقین دہانی کہ اس ضمن میں کیس درج کیا جائے گا، کے بعد شاہراہ پر بحال کر دی گئی۔ایک پولیس افسر نے جی این ایس کو بتایا کہ مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور مزید تحقیقات جاری ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پینتھرس پارٹی لیڈر ہرش دیو سنگھ حامیوں سمیت عام آدمی پارٹی میں شامل

Next Post

دیوسر کولگام میں انکاؤنٹر شروع

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
Next Post
دیوسر کولگام میں انکاؤنٹر شروع

دیوسر کولگام میں انکاؤنٹر شروع

جموں و کشمیر کی خوشحالی کا راستہ اس کے گاوں سے گزرنا ہے: لفٹینٹ گورنر

جموں و کشمیر کی خوشحالی کا راستہ اس کے گاوں سے گزرنا ہے: لفٹینٹ گورنر

کولگام تصادم میں پاکستانی کمانڈر سمیت 2 جنگجو جاں بحق: پولیس

کولگام تصادم میں پاکستانی کمانڈر سمیت 2 جنگجو جاں بحق: پولیس

سانبہ میں ٹنل کی دریافت اور مشتبہ ڈرون سرگرمیوں کے بعد لائن آف کنٹرول پر ہائی الرٹ جاری کیا گیا

سانبہ میں ٹنل کی دریافت اور مشتبہ ڈرون سرگرمیوں کے بعد لائن آف کنٹرول پر ہائی الرٹ جاری کیا گیا

راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

پونچھ میں فوجی اہلکا رپر حملے میں ملوث دو افراد گرفتار: پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »