• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, فروری ۱۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جعلی میڈیا گروپس کی نشاندہی کریں : ضلع ترقیاتی کمشنر رام بن کا ایس ایس پی کو مکتوب

جعلی میڈیا گروپس کی نشاندہی کریں : ضلع ترقیاتی کمشنر رام بن کا ایس ایس پی کو مکتوب

by امت ڈیسک
23/05/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر/23 مئی/// غیر قانونی طور پر چلائے جارہے ویب نیوز پورٹلز کا سخت نوٹس لیتے ہوئے جموں وکشمیر کے رام بن ضلع انتظامیہ رام بن نے پولیس کو جعلی میڈیا گروپوں اور جعلی صحافیوں کی نشاندہی کرنے کو کہا ہے۔

ضلع مجسٹریٹ رام بن مسرت اسلام نے ضلع میں غیر قانونی طور پر چلائے جارہے ویب نیوز پورٹل ، فیس بک نیوز چینلوں اور جعلی صحافیوں کے خلاف کارروائی عمل میں لانے کی خاطر ایس ایس پی رام بن کو ایک خط تحریر کیا ہے۔

ضلع مجسٹریٹ نے ایس ایس پی رام بن موہت شرما کے نام خط میں لکھا کہ فیس بک اور دوسری سماجی رابط سائٹوں خاص کر فیس بک پر غیر تسلیم شدہ فیس بک نیوز پیج چلائے جارہے ہیں جو جعلی خبروں کے ذریعے سرکاری آفیسران کو بلیک میل کررہے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

گلمرگ میں تازہ برف باری، دیگر علاقوں میں بارشیں

Next Post

ڈوڈہ میں منعقد ہونے والی دھرم سنسد سے ایک طبقے کے خلاف نفرت پھیلائی گئی: فردوس ٹاک

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

چیمبر میں آؤ، وہیں جواب دوں گا، دفعہ 370سے متعلق استفسار پر اسپیکر کا سجاد لون کو جواب

کابینہ سب کمیٹی کی رپورٹ مجاز اتھارٹی کے پاس زیر غور، ایوان میں ریزرویشن پالیسی پر حکومت کا تفصیلی جواب

10/02/2026
کٹرا میں ایس ایم وی ڈی روپ وے منصوبے کے خلاف احتجاج، مظاہرین کی ڈپٹی سی ایم اور ایم ایل اے بنی کی حمایت

کٹرا میں ایس ایم وی ڈی روپ وے منصوبے کے خلاف احتجاج، مظاہرین کی ڈپٹی سی ایم اور ایم ایل اے بنی کی حمایت

10/02/2026
ویشنو دیوی روپ وے منصوبے میں کابینہ کا کوئی کردار نہیں: عمر عبداللہ

ویشنو دیوی روپ وے منصوبے میں کابینہ کا کوئی کردار نہیں: عمر عبداللہ

10/02/2026
بھدوراہ : گیسٹ ہاوس میں تین نوجوان مردہ پائے گئے

کٹھوعہ میں سی آر پی ایف اہلکار کی پُراسرار حالات میں موت، تحقیقات شروع

10/02/2026
راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

قومی پرچم کی بے حرمتی کے الزام میں شخص گرفتار

10/02/2026
ٹی20 ورلڈ کپ 2026: بھارت بمقابلہ پاکستان، آئی سی سی نے پی سی بی کے تین مطالبات مسترد کر دیے

ٹی20 ورلڈ کپ 2026: بھارت بمقابلہ پاکستان، آئی سی سی نے پی سی بی کے تین مطالبات مسترد کر دیے

09/02/2026
Next Post
ڈوڈہ میں منعقد ہونے والی دھرم سنسد سے ایک طبقے کے خلاف نفرت پھیلائی گئی: فردوس ٹاک

ڈوڈہ میں منعقد ہونے والی دھرم سنسد سے ایک طبقے کے خلاف نفرت پھیلائی گئی: فردوس ٹاک

لیفٹیننٹ گورنر  نے شیخ پورہ پنڈت کالونی کا کیا دورہ

لیفٹیننٹ گورنر نے شیخ پورہ پنڈت کالونی کا کیا دورہ

فلسطینی طالبہ کا تقریبِ تقسیم اسناد میں امریکی وزیر خارجہ سے ہاتھ ملانے سے انکار

فلسطینی طالبہ کا تقریبِ تقسیم اسناد میں امریکی وزیر خارجہ سے ہاتھ ملانے سے انکار

خرم پرویز ٹائم میگزین کی سو بااثر عالمی شخصیات کی فہرست میں شامل

خرم پرویز ٹائم میگزین کی سو بااثر عالمی شخصیات کی فہرست میں شامل

سری نگر میں 53 سالہ شخص نے دریا میں چھلانگ لگا کر زندگی کا خاتمہ کیا

سری نگر میں 53 سالہ شخص نے دریا میں چھلانگ لگا کر زندگی کا خاتمہ کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »