• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
فلسطینی طالبہ کا تقریبِ تقسیم اسناد میں امریکی وزیر خارجہ سے ہاتھ ملانے سے انکار

فلسطینی طالبہ کا تقریبِ تقسیم اسناد میں امریکی وزیر خارجہ سے ہاتھ ملانے سے انکار

by امت ڈیسک
23/05/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(واشنگٹن ڈی سی)امریکا کی ایک یونیورسٹی کی تقریب تقسیم اسناد میں فلسطینی طلبا نے اپنے ملک کا پرچم لہرا کر احتجاج کیا جب کہ ایک طالبہ نے وزیر خارجہ انٹونی بلنکن سے مصافحہ کرنے سے انکار کردیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق واشنگٹن ڈی سی کی جارج ٹاؤن یونیورسٹی میں گریجویشن تقریب منعقد کی گئی۔ تقریب کے مہمان خصوصی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن تھے جو اسٹیج پر کامیاب طلبا سے ہاتھ ملا رہے تھے اور مبارک باد دے رہے تھے۔اسناد لینے والوں میں فلسطینی طلبا بھی شامل تھے جنھوں نے اپنے ملک میں اسرائیلی مظالم کے خلاف کے احتجاج کے لیے انوکھا طریقہ اپنایا۔ تقریباً 6 فلسطینی طلبا اپنا قومی پرچم ساتھ لائے تھے اور اسے ڈگری لیتے ہوئے لہرایا۔اسی طرح ایک فلسطینی طلبہ نوران الحمدان اپنا قومی پرچم لہراتی اسٹیج پر آئیں اور ڈگری وصول کی، اسٹیج پر موجود افراد سے تو مصافحہ کیا لیکن جب امریکی وزیر خارجہ سے ملنے کی باری آئی تو طالبہ نے ہاتھ نہ ملایا اور کچھ سناتی ہوئی آگے بڑھ گئیں۔

https://twitter.com/bani_basel/status/1528306643187941376?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1528306643187941376%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_c10&ref_url=https%3A%2F%2Fwww.express.pk%2Fstory%2F2325659%2F10

یونیورسٹی طلبا نے اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ہلاک ہونے والی خاتون صحافی شیریں عاقلہ کی تصاویر بھی اُٹھا رکھی تھیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

لیفٹیننٹ گورنر نے شیخ پورہ پنڈت کالونی کا کیا دورہ

Next Post

خرم پرویز ٹائم میگزین کی سو بااثر عالمی شخصیات کی فہرست میں شامل

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

16/01/2026
نیویارک میں میئر کےتاریخ ساز انتخابات، مسلم امیدوار ظہران ممدانی کامیاب

ظہران ممدانی نے نیویارک کے میئر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

01/01/2026
عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

29/12/2025
صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

27/12/2025
اسرائیل نئے مسلم ملک ’صومالی لینڈ‘ کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

اسرائیل نئے مسلم ملک ’صومالی لینڈ‘ کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

27/12/2025
امریکہ کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک، حملہ آور کی تلاش جاری

امریکہ کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک، حملہ آور کی تلاش جاری

14/12/2025
Next Post
خرم پرویز ٹائم میگزین کی سو بااثر عالمی شخصیات کی فہرست میں شامل

خرم پرویز ٹائم میگزین کی سو بااثر عالمی شخصیات کی فہرست میں شامل

سری نگر میں 53 سالہ شخص نے دریا میں چھلانگ لگا کر زندگی کا خاتمہ کیا

سری نگر میں 53 سالہ شخص نے دریا میں چھلانگ لگا کر زندگی کا خاتمہ کیا

صحافی فہد شاہ کی تحویل جے آئی سی جموں منتقل

صحافی فہد شاہ کی تحویل جے آئی سی جموں منتقل

این وائی سی ملازمین کا سرینگر میں زبردست احتجاج

این وائی سی ملازمین کا سرینگر میں زبردست احتجاج

جنگجو اب بڑی بندوقوں کے بجائے پستول استعمال کر رہے ہیں:حکام

جنگجو اب بڑی بندوقوں کے بجائے پستول استعمال کر رہے ہیں:حکام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »