• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بارہمولہ جھڑپ : تین عسکریت پسند، پولیس اہلکار ہلاک

بارہمولہ جھڑپ : تین عسکریت پسند، پولیس اہلکار ہلاک

by امت ڈیسک
25/05/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک // شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے کریری علاقے میں نازی بھٹ کراسنگ پر سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان ہوئے انکاؤنٹر تین عسکریت پسند اور ایک پولیس اہلکار ہلاک ہوئے ہیں۔ آئی جی پی کشمیر وجے کمار کے مطابق ہلاک کیے گئے عسکریت پسند کا تعلق پاکستان سے ہے۔

پولیس اور سیکورٹی فورسز کی ایک مشترکہ ٹیم نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور عسکریت پسندوں کی موجودگی سے متعلق اطلاع کی بنیاد پر سرچ آپریشن شروع کیا، جس کے بعد تصادم ہوا۔ سیکیورٹی فورسز جب عسکریت پسندوں کے چھپے ہوئے مقام پر پہنچی تو عسکریت پسندوں کی جانب سے فائرنگ کی گئی، جس کے بعد تصادم شروع ہوا۔ جوابی کارروائی میں تین عسکریت پسند ہلاک ہوئے۔بارہمولہ تصادم میں تین عسکریت پسند اور ایک پولیس اہلکار ہلاکبارہمولہ تصادم میں تین عسکریت پسند اور ایک پولیس اہلکار ہلاکانسپکٹر جنرل آف پولیس کشمیر زون وجے کمار نے ٹویٹ کیا، ’’تین پاکستانی عسکریت پسند مارے گئے۔ اس تصادم میں جموں و کشمیر پولیس کا ایک اہلکار ہلاک ہو گیا ہے۔ وہیں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہواہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

رائے پور ہوائی اڈے پر ہیلی کاپٹر کی کریش لینڈنگ، دو پائیلٹ ہلاک

Next Post

یاسین ملِک کیس: سرینگر میں بند کا ماحول

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
یاسین ملِک کیس:   سرینگر میں بند کا ماحول

یاسین ملِک کیس: سرینگر میں بند کا ماحول

این آئی اے نے یاسین ملک کو پھانسی کی سزا دینے کی اپیل کی

این آئی اے نے یاسین ملک کو پھانسی کی سزا دینے کی اپیل کی

کوکر ناگ میں آسمانی بجلی گرنے سے قریب ڈھائی سو بھیڑیں ہلاک

کوکر ناگ میں آسمانی بجلی گرنے سے قریب ڈھائی سو بھیڑیں ہلاک

معجزاتی طور پر زندہ بچ جانے کے بعد، بانہال کی بچی ہسپتال میں فوت

معجزاتی طور پر زندہ بچ جانے کے بعد، بانہال کی بچی ہسپتال میں فوت

پی ڈی پی لیڈر وحید پرہ کو ملی ضمانت

پی ڈی پی لیڈر وحید پرہ کو ملی ضمانت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »