• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
معجزاتی طور پر زندہ بچ جانے کے بعد، بانہال کی بچی ہسپتال میں فوت

معجزاتی طور پر زندہ بچ جانے کے بعد، بانہال کی بچی ہسپتال میں فوت

by امت ڈیسک
25/05/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //بانہال کی ایک بچی، جو دو دن پہلے معجزانہ طور پر بچ گئی تھی، سری نگر کے جی بی پنت ہسپتال میں آج دم توڑ بیٹھی۔

تفصیلات کے مطابق بچی کو سب ضلع ہسپتال بانہال میں مردہ قرار دیا گیا، تاہم مقامی لوگوں نے اسے علاقے میں دفنانے کے دوران زندہ پایا۔

نیوز ایجنسی- کشمیر نیوز آبزرور (کے این او) کے مطابق بچی کو فوری طور پر سری نگر کے جی بی پنت ہسپتال لے جایا گیا جہاں اس کا علاج چل رہا تھا۔

بچی کے والد بشارت حسین نے بتایا کہ بچی آج صبح ہسپتال میں دم توڑ گئی ہے۔

جی بی پنت کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر نذیر چودھری نے بتایا کہ آج بچے کی موت ہو گئی۔ انہوں نے کہا، "بچے کو پیدائش کے وقت کم وزن اور سانس کی تکلیف کی وجہ سے ہسپتال لایا گیا تھا”۔

قابل ذکر بات ہے کہ ایس ڈی ایچ میں مبینہ طور پر لاپرواہی کی وجہ سے لڑکی کے رشتہ داروں نے طبی عملے کے خلاف احتجاج کیا، جس سے بلاک میڈیکل آفیسر نے لیبر روم میں تعینات دو ملازمین کو معطل کرنے اور تحقیقات کا حکم دیا۔

ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز جموں سلیم الرحمان نے واقعے کو سنجیدگی سے لیتے ہوئے ایک چار رکنی کمیٹی تشکیل دی اور اسے دو دن کے اندر رپورٹ پیش کرنے کو کہا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کوکر ناگ میں آسمانی بجلی گرنے سے قریب ڈھائی سو بھیڑیں ہلاک

Next Post

پی ڈی پی لیڈر وحید پرہ کو ملی ضمانت

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
Next Post
پی ڈی پی لیڈر وحید پرہ کو ملی ضمانت

پی ڈی پی لیڈر وحید پرہ کو ملی ضمانت

‘مسئلہ کشمیر پھانسی اور عمر قید سے حل نہیں ہوگا’: محبوبہ مفتی

'مسئلہ کشمیر پھانسی اور عمر قید سے حل نہیں ہوگا': محبوبہ مفتی

شری امرناتھ یاترا کے لئے تھری ٹائر سیکورٹی کا بندوبست کیا گیا ہے: آئی جی پی کشمیر

شری امرناتھ یاترا کے لئے تھری ٹائر سیکورٹی کا بندوبست کیا گیا ہے: آئی جی پی کشمیر

مائیسمہ علاقے میں فورسز پر پتھراؤ

مائیسمہ علاقے میں فورسز پر پتھراؤ

یاسین ملک کو عمر قید کی سزا

یاسین ملک کو عمر قید کی سزا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »