• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بھدرواہ میں بحالیٔ امن کی کوششیں جاری، ڈی جی پولیس

بھدرواہ میں بحالیٔ امن کی کوششیں جاری، ڈی جی پولیس

by امت ڈیسک
10/06/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

جموں: جموں و کشمیر کے پولیس سربراہ دلباغ سنگھ کا کہنا ہے کہ بھدرواہ قصبے میں حالات بہت جلد معمول پر آئیں گے۔ انہوں نے کہا کہ وہاں کشیدگی کو کم کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔ ان باتوں کا اظہار موصوف نے کٹھوعہ میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔ انہوں نے کہا کہ بھدرواہ قصبے میں امن و قانون کی صورتحال کو برقرار رکھنے کی خاطر جمعے کے روز دفعہ 144 نافذ العمل رہا۔انہوں نے بتایا کہ لوگوں کو پولیس کے ساتھ بھر پور تعاون فراہم کرنا چاہیے۔

پولیس چیف کے مطابق لوگوں کے ساتھ بات چیت ہو رہی ہے اور ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس اور ڈویژنل کمشنر جموں بھدرواہ میں حالات کو معمول پر لانے کی خاطر مختلف طبقوں سے بات چیت کر رہے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ حالات پر گہری نظر رکھی جارہی ہے اور بہت جلد یہاں پر حالاتا معمول پر آئیں گے۔ انہوں نے کہا کہ لوگ پر امن رہے اور جس نے بھی غلط کام کیا، اُس کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ کسی کے اکسانے پر سڑکوں پر آنا اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو نقصان پہنچانے والی حرکتیں کرنا عقلمندی نہیں ہے۔ ڈی جی پی نے کہا کہ اکسائے جانے پر ناراضگی کا اظہار ایک سطح تک ٹھیک ہے لیکن ایسا کوئی قدم نہیں اٹھایا جانا چاہیے جس میں پولیس کو طاقت کا استعمال کرنا پڑے اور سخت کارروائی کرنی پڑے۔

انہوں نے کہاکہ ہماری صفوں میں کچھ ایسے لوگ ہوتے ہیں جو بے ہودہ حرکت کرتے ہیں اور ایسی باتیں کرتے ہیں جو کسی بھی صورت میں بولنی نہیں چاہیے کیونکہ اس سے لوگوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچتی ہے۔ اُن کے مطابق بھدرواہ میں حالات معمول پر آرہے ہیں اور اے ڈی جی پی جموں مکیش سنگھ دونوں طبقوں کے لوگوں کے ساتھ بات چیت کر رہے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پرویز مشرف کی طبیعت انتہائی نازک

Next Post

علماء اور دانشوروں سے ٹی وی ڈیبٹس میں شرکت نہ کرنے کی اپیل

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
Next Post
علماء اور دانشوروں سے ٹی وی ڈیبٹس میں شرکت نہ کرنے کی اپیل

علماء اور دانشوروں سے ٹی وی ڈیبٹس میں شرکت نہ کرنے کی اپیل

رانچی میں احتجاج کے دوران پولیس اور مظاہرین میں جھڑپ، ایک شخص جاں بحق

رانچی میں احتجاج کے دوران پولیس اور مظاہرین میں جھڑپ، ایک شخص جاں بحق

بارہمولہ میں لشکر طیبہ کے دو جنگجو گرفتار: پولیس

بارہمولہ میں لشکر طیبہ کے دو جنگجو گرفتار: پولیس

کولگام جھڑپ میں ایک عسکریت پسند جاں بحق

کولگام جھڑپ میں ایک عسکریت پسند جاں بحق

نیوزی لینڈ میں گائے اور بھیڑ کی ڈکاروں پر ٹیکس لگانے پرغور

نیوزی لینڈ میں گائے اور بھیڑ کی ڈکاروں پر ٹیکس لگانے پرغور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »