• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, فروری ۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پرویز مشرف کی طبیعت انتہائی نازک

پرویز مشرف کی طبیعت انتہائی نازک

by امت ڈیسک
10/06/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

دبئی: پاکستان کے سابق فوجی آمر اور صدر جنرل (ریٹائرڈ) پرویز مشرف کی طبیعت انتہائی نازک ہونے کے بعد انہیں ڈاکٹرس نے وینٹی لیٹر پر منتقل کر دیا ہے۔ جیو نیوز نے جمعہ کو یہ اطلاع دی۔

مختلف طبی پیچیدگیوں میں مبتلا سابق فوجی حکمران کو دل اور صحت کے دیگر مسائل کے باعث ہسپتال منتقل کیا گیا تھا۔

ڈاکٹرس نے بتایا کہ انہیں جمعہ کو دبئی کے ایک اسپتال میں وینٹی لیٹر پر رکھا گیا ہے۔ انہیں مصنوعی طریقے سے آکسیجن دی جارہی ہے تاہم ان کی حالت نازک بنی ہوئی ہے۔
قبل ازیں ان کی موت کی اطلاعات گشت کرنے لگی تھیں جس کے بعد ارکان خاندان نے ٹویٹر پر اطلاع دی کہ پرویز مشرف کی حالت انتہائی نازک بنی ہوئی ہے اور اس مرحلہ میں صحت یابی ممکن نہیں ہے۔
انہوں نے عوام سے جھوٹی خبریں نہ پھیلانے کی اپیل کی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پیغمبر اسلام ﷺ کی شان میں گستاخی کے خلاف جموں میں نماز جمعے کے بعد پُر امن احتجاج

Next Post

بھدرواہ میں بحالیٔ امن کی کوششیں جاری، ڈی جی پولیس

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

چھاترو جھڑپ میں ایک ملی ٹینٹ ازجان ،کارروائی جاری

چھاترو جھڑپ میں ایک ملی ٹینٹ ازجان ،کارروائی جاری

04/02/2026
شراب پر پابندی کشمیر کے سماجی ڈھانچے اور خواتین کے تحفظ کو یقینی بنائے گی: محبوبہ مفتی

شراب پر پابندی کشمیر کے سماجی ڈھانچے اور خواتین کے تحفظ کو یقینی بنائے گی: محبوبہ مفتی

04/02/2026
پیربنجال خطے کے وجود پر سنیل شرما کا اعتراض، اسمبلی میں ہنگامہ

پیربنجال خطے کے وجود پر سنیل شرما کا اعتراض، اسمبلی میں ہنگامہ

04/02/2026
کشمیر میں نئے مہاجر ٹرانزٹ کیمپ قائم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: حکومت

کشمیر میں نئے مہاجر ٹرانزٹ کیمپ قائم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: حکومت

04/02/2026
جموں و کشمیر اسمبلی میں بی جے پی کا واک آؤٹ، اسپیکر پر جانبداری کے الزامات

جموں و کشمیر اسمبلی میں بی جے پی کا واک آؤٹ، اسپیکر پر جانبداری کے الزامات

04/02/2026
اُدھم پور انکاؤنٹر: دو ملی ٹینٹ مارے گئے ، آپریشن جاری

اُدھم پور انکاؤنٹر: دو ملی ٹینٹ مارے گئے ، آپریشن جاری

04/02/2026
Next Post
بھدرواہ میں بحالیٔ امن کی کوششیں جاری، ڈی جی پولیس

بھدرواہ میں بحالیٔ امن کی کوششیں جاری، ڈی جی پولیس

علماء اور دانشوروں سے ٹی وی ڈیبٹس میں شرکت نہ کرنے کی اپیل

علماء اور دانشوروں سے ٹی وی ڈیبٹس میں شرکت نہ کرنے کی اپیل

رانچی میں احتجاج کے دوران پولیس اور مظاہرین میں جھڑپ، ایک شخص جاں بحق

رانچی میں احتجاج کے دوران پولیس اور مظاہرین میں جھڑپ، ایک شخص جاں بحق

بارہمولہ میں لشکر طیبہ کے دو جنگجو گرفتار: پولیس

بارہمولہ میں لشکر طیبہ کے دو جنگجو گرفتار: پولیس

کولگام جھڑپ میں ایک عسکریت پسند جاں بحق

کولگام جھڑپ میں ایک عسکریت پسند جاں بحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »