• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
نیوزی لینڈ میں گائے اور بھیڑ کی ڈکاروں پر ٹیکس لگانے پرغور

نیوزی لینڈ میں گائے اور بھیڑ کی ڈکاروں پر ٹیکس لگانے پرغور

by امت ڈیسک
11/06/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(نیوزی لینڈ) اگرچہ یہ عجیب خبر لگتی ہے لیکن نیوزی لینڈ نے گائے اور بھیڑوں کی ڈکار پر ٹیکس عائد کرنے پر غور شروع کردیا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ گائے اور دیگرمویشیوں کے ڈکارنے سے میتھین گیس فضا میں داخل ہوتی ہے جو کاربن ڈائی آکسائیڈ کی طرح ایک بدنامِ زمانہ گرین ہاؤس گیس اور فضائی حدت یا گلوبل وارمنگ کی وجہ بن رہی ہے۔ اس طرح 50 لاکھ آبادی والا نیوزی لینڈ مویشیوں کی ڈکار پر ٹیکس عائد کرنے والا دنیا کا پہلا ملک بن سکتا ہے۔ اس کے اخراجات کسانوں سے گرین ہاؤس ٹیکس کی صورت میں لئے جائیں گے۔ اگرچہ نیوزی لینڈ کی آبادی بہت کم ہے لیکن یہاں گائے اور بھینسوں کی تعداد ایک کروڑ اور بھیڑبکریوں کی تعداد دو کروڑ 60 لاکھ سے زائد ہے۔ ماہرین کے مطابق غلہ بانی اورزراعت کے شعبے سے تعلق رکھنے والے یہ مویشی غیرمعمولی طور پر آب و ہوا میں تبدیلی کی وجہ بن رہے ہیں اور یوں درجہ حرارت بھی بڑھ رہا ہے۔ مویشیوں کی زائد تعداد اور ان سے میتھین اخراج کی وجہ سے نیوزی لینڈ پر تنقید کی جاتی رہی ہے جو فضا میں جمع ہوکر ماحول اور خود زراعت کے لیے مضر ثابت ہورہی ہے۔ اس ضمن میں نیوزی لینڈ میں آب و ہوا میں تبدیلی (کلائمٹ چینج) کے وزیر جیمزشا نے کہا ہے کہ ہمیں فضا میں میتھین کے اخراج کو روکنا ہوگا اور اس کی قیمت کا ایک نظام نافذ کرنے کی اشد ضرورت ہے۔ منصوبے کے تحت 2025 میں گائے، بھینس اور بھیڑ بکریوں پر ٹیکس کا نفاذ شروع ہوجائے گا لیکن اس ضمن میں کسانوں کو کی ترغیبات دینے کا منصوبہ پہلے پیش کیا جائے گا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کولگام جھڑپ میں ایک عسکریت پسند جاں بحق

Next Post

گلمرگ میں آسمانی بجلی گرنے سے فوجی ہلاک

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

دنیا کا سب سے وزنی انسان 41 برس کی عمر میں چل بسا

دنیا کا سب سے وزنی انسان 41 برس کی عمر میں چل بسا

31/12/2025
جرمن بینک میں فلمی سٹائل کی کروڑوں ڈالر کی ڈکیتی

جرمن بینک میں فلمی سٹائل کی کروڑوں ڈالر کی ڈکیتی

31/12/2025
90 سالہ شخص کی 25 سالہ لڑکی سے نجی طیارے میں شادی، ویڈیو وائرل

90 سالہ شخص کی 25 سالہ لڑکی سے نجی طیارے میں شادی، ویڈیو وائرل

27/12/2025
خانہ کعبہ جگمگاتا ہوا، ناسا کے خلا باز کی خلا سے لی گئی مکہ کی تصویر وائرل

خانہ کعبہ جگمگاتا ہوا، ناسا کے خلا باز کی خلا سے لی گئی مکہ کی تصویر وائرل

09/12/2025
لیبیائی مالک نے مصری مزدور پر شیر چھوڑ دیا ، سوشل میڈیا پر غصے کی لہر

لیبیائی مالک نے مصری مزدور پر شیر چھوڑ دیا ، سوشل میڈیا پر غصے کی لہر

19/08/2025
برطانوی وزیر اپنے گھر کا کرایہ حد سے زیادہ بڑھانے پر مستعفی

برطانوی وزیر اپنے گھر کا کرایہ حد سے زیادہ بڑھانے پر مستعفی

09/08/2025
Next Post
گلمرگ میں آسمانی بجلی گرنے سے فوجی ہلاک

گلمرگ میں آسمانی بجلی گرنے سے فوجی ہلاک

معروف گلوکار جسٹن بیبر کا چہرہ فالج سے متاثر

معروف گلوکار جسٹن بیبر کا چہرہ فالج سے متاثر

ایس ایم ایچ ایس ہسپتال میں بھیانک آتشزدگی

ایس ایم ایچ ایس ہسپتال میں بھیانک آتشزدگی

ٹارگیٹ ہلاکتوں کا مقصد لوگوں کو سڑکوں پر آنے کے لیے اکسانا ہے، منوج سنہا

ٹارگیٹ ہلاکتوں کا مقصد لوگوں کو سڑکوں پر آنے کے لیے اکسانا ہے، منوج سنہا

پلوامہ میں جاری جھڑپ میں عسکریت پسند جاں بحق

پلوامہ میں جاری جھڑپ میں عسکریت پسند جاں بحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »