• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, فروری ۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بارہمولہ میں لشکر طیبہ کے دو جنگجو گرفتار: پولیس

بارہمولہ میں لشکر طیبہ کے دو جنگجو گرفتار: پولیس

by امت ڈیسک
11/06/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سری نگر// پولیس نے فوج کے ساتھ مل کر جمعہ کو دعویٰ کیا کہ شمالی کشمیر کے بارہمولہ میں لشکر طیبہ سے منسلک دو جنگجووں کو گرفتار کیا گیا ہے اور ان کے پاس سے اسلحہ اور گولہ بارود سمیت "مجرمانہ مواد” برآمد کیا گیا ہے۔

پولیس کے ایک ترجمان نے کہا، "ایک مخصوص اطلاع پر فوری کارروائی کرتے ہوئے، پولیس نے فوج کے ساتھ مل کر کالعدم عسکری تنظیم لشکر طیبہ کے 02 سرگرم جنگجووں کو گرفتار کیا جن کی شناخت ارشاد احمد میر ولد عبدالرحمٰن میر اور زاہد بشیر ولد بشیر احمد کے طورہوئی، دونوں بارہمولہ کے نہال پورہ پٹن علاقہ کے رہائشی ہیں”۔

انہوں نے مزید کہا ، "ان کے قبضے سے مجرمانہ مواد، گولہ بارود سمیت 02 چائنیز پستول، 18 زندہ راونڈز اور 02 میگزین برآمد ہوئے ہیں”۔

پولیس نے قانون کی متعلقہ دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

رانچی میں احتجاج کے دوران پولیس اور مظاہرین میں جھڑپ، ایک شخص جاں بحق

Next Post

کولگام جھڑپ میں ایک عسکریت پسند جاں بحق

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بجبہاڑہ کے ایم ایل اے ڈاکٹر بشیر احمد ویری حادثے میں زخمی، اسپتال منتقل

بجبہاڑہ کے ایم ایل اے ڈاکٹر بشیر احمد ویری حادثے میں زخمی، اسپتال منتقل

02/02/2026
جموں و کشمیر میں شمولیتی طرزِ حکمرانی حکومت کی بنیادی ترجیح ہے: منوج سنہا

جموں و کشمیر میں شمولیتی طرزِ حکمرانی حکومت کی بنیادی ترجیح ہے: منوج سنہا

02/02/2026
جے کے بوس نے جماعت 11ویں کے نتائج کا اعلان کر دیا، جموں میں کامیابی کی شرح 81 فیصد

جے کے بوس نے جماعت 11ویں کے نتائج کا اعلان کر دیا، جموں میں کامیابی کی شرح 81 فیصد

02/02/2026
کشمیر میں این آئی اے کے متعدد مقامات پر چھاپے

کشمیر میں این آئی اے کے متعدد مقامات پر چھاپے

02/02/2026
پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کھیلے گا، مگر بھارت کے خلاف میچ کا بائیکاٹ کرے گا

پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کھیلے گا، مگر بھارت کے خلاف میچ کا بائیکاٹ کرے گا

01/02/2026
چابہار پورٹ پروجیکٹ کے لیے فنڈز نہیں مختص، امریکہ کی نئی پابندیوں کے تناظر میں بھارت کی حکمت عملی

چابہار پورٹ پروجیکٹ کے لیے فنڈز نہیں مختص، امریکہ کی نئی پابندیوں کے تناظر میں بھارت کی حکمت عملی

01/02/2026
Next Post
کولگام جھڑپ میں ایک عسکریت پسند جاں بحق

کولگام جھڑپ میں ایک عسکریت پسند جاں بحق

نیوزی لینڈ میں گائے اور بھیڑ کی ڈکاروں پر ٹیکس لگانے پرغور

نیوزی لینڈ میں گائے اور بھیڑ کی ڈکاروں پر ٹیکس لگانے پرغور

گلمرگ میں آسمانی بجلی گرنے سے فوجی ہلاک

گلمرگ میں آسمانی بجلی گرنے سے فوجی ہلاک

معروف گلوکار جسٹن بیبر کا چہرہ فالج سے متاثر

معروف گلوکار جسٹن بیبر کا چہرہ فالج سے متاثر

ایس ایم ایچ ایس ہسپتال میں بھیانک آتشزدگی

ایس ایم ایچ ایس ہسپتال میں بھیانک آتشزدگی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »