• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, فروری ۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بھدرواہ میں7 ویں روز کرفیو میں 3 گھنٹے کی نرمی، انٹرنیٹ پر پابندی بدستور

بھدرواہ میں7 ویں روز کرفیو میں 3 گھنٹے کی نرمی، انٹرنیٹ پر پابندی بدستور

by امت ڈیسک
16/06/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

ڈوڈہ //ڈوڈہ کے ایڈیشنل ضلع بھدرواہ میں مسلسل 7 روز کرفیو نافذ رہنے کے بعد آج تین گھنٹے کی ڈھیل دی گئی جس کے بعد قصبہ میں لوگوں کی کافی بھیڑ رہی۔

اس دوران موبائل انٹرنیٹ و براڈ بینڈ خدمات بھی معطل ہیں۔

تفصیلات کے مطابق رواں ماہ کی 9 تاریخ کو بھدرواہ میں گستاخ رسول کے خلاف ہوئے احتجاج کے دوران پیدا تنازعہ پر انتظامیہ نے وادی چناب کے تینوں اضلاع میں کرفیو نافذ کر کے انٹرنیٹ سروسز کو معطل کیا تھا تاہم پیر کو ڈوڈہ، ٹھاٹھری و گندوہ سے بندشیں ہٹائی گئیں اور بھدرواہ میں کرفیو بدستور نافذ رہا۔

اے ڈی سی بھدرواہ چوہدری دلمیر نے بتایا کہ سیول سوسائٹی کے ساتھ متعدد بار بات چیت کے بعد آج انتظامیہ نے دوپہر ساڑھے تین بجے سے لے کر پانچ بجے تک کرفیو میں نرمی برتی جس کے پرامن طریقے سے تمام بازار کھل گئے اور بھاری تعداد میں لوگ خرید و فروخت کر کے اپنے گھروں کو واپس لوٹے۔

انہوں نے کہا کہ حالات بہتری کی طرف آرہے ہیں اور آنے والے دنوں میں مزید نرمی برتی جائے گی۔

اے ڈی سی نے سیول سوسائٹی سے امن و اماں قائم رکھنے میں انتظامیہ کو اپنا ہر ممکن تعاون دینے کی اپیل کی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

شوپیاں کے جنگل میں خیمے پر درخت گر جانے سے ماں بیٹے کی موت

Next Post

کولگام میں سڑک حادثہ : آٹھ سی آر پی ایف اہلکاراور ایک شہری زخمی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

دو برسوں میں سرکاری نوکریوں کے لیے درخواست فیس کی مد میں 48.88 کروڑ روپے وصول: حکومت

دو برسوں میں سرکاری نوکریوں کے لیے درخواست فیس کی مد میں 48.88 کروڑ روپے وصول: حکومت

09/02/2026
پیربنجال خطے کے وجود پر سنیل شرما کا اعتراض، اسمبلی میں ہنگامہ

جموں و کشمیر میں پنچایت اور اربن لوکل باڈیز کے انتخابات کرانے کی پوری ذمہ داری اسٹیٹ الیکشن کمیشن پر عائد: حکومت

09/02/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ میں انسدادِ عسکریت پسندی آپریشن 20ویں مسلسل دن بھی جاری

09/02/2026
افسران عوامی نمائندوں کی بات نہیں سنتے، عیدگاہ میں سڑکوں اور پانی کی شدید قلت: مبارک گل

جموں و کشمیر میں 3,800 منریگا ملازمین کی مستقلی کی کوئی تجویز نہیں: حکومت

09/02/2026
اگر امریکہ نے حملہ کیا تو خطے میں امریکی اڈے نشانہ بنیں گے: ایرانی وزیر خارجہ

اگر امریکہ نے حملہ کیا تو خطے میں امریکی اڈے نشانہ بنیں گے: ایرانی وزیر خارجہ

08/02/2026
جموں و کشمیر کے ڈوڈہ میں ایک سیاح پر حملہ کرنے کے الزام میں چار افراد گرفتار

جموں و کشمیر کے ڈوڈہ میں ایک سیاح پر حملہ کرنے کے الزام میں چار افراد گرفتار

08/02/2026
Next Post
کولگام میں سڑک حادثہ : آٹھ سی آر پی ایف اہلکاراور ایک شہری زخمی

کولگام میں سڑک حادثہ : آٹھ سی آر پی ایف اہلکاراور ایک شہری زخمی

فلاح عام ٹرسٹ کے سکولوں کو بند کرنے کا فیصلہ قابل مذمت:نیشنل کانفرنس

فلاح عام ٹرسٹ کے سکولوں کو بند کرنے کا فیصلہ قابل مذمت:نیشنل کانفرنس

رفیع آباد بارہ مولہ میں بادل پھٹنے سے چار رہائشی مکان تباہ

رفیع آباد بارہ مولہ میں بادل پھٹنے سے چار رہائشی مکان تباہ

تیسرا دن : کولگام میں تلاشی آپریشن کے بیچ گولیوں کا تبادلہ، ایک ملی ٹینٹ جاں بحق

تیسرا دن : کولگام میں تلاشی آپریشن کے بیچ گولیوں کا تبادلہ، ایک ملی ٹینٹ جاں بحق

خاتون ٹیچر رجنی بالا کے قتل میں ‘ملوث’ دوعسکریت پسند جاں بحق

خاتون ٹیچر رجنی بالا کے قتل میں 'ملوث' دوعسکریت پسند جاں بحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »