• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
خاتون ٹیچر رجنی بالا کے قتل میں ‘ملوث’ دوعسکریت پسند جاں بحق

خاتون ٹیچر رجنی بالا کے قتل میں ‘ملوث’ دوعسکریت پسند جاں بحق

by امت ڈیسک
16/06/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

کولگام: جنوبی ضلع کولگام کے مشی پورہ گاؤں میں مسلسل تین روز تک عسکریت پسند مخالف آپریشن جاری رہنے کے بیچ جمعرات کی سہ پہر کو عسکریت پسندوں اور فورسز کے مابین پھر گولیوں کا تبادلہ ہوا جس دوران دو عسکریت پسند مارے گئے۔ وہیں پولیس کے مطابق آپریشن جاری ہے۔ انسپکٹر جنرل آف پولیس کشمیر زون وجے کمار نے بتایا کہ کولگام کے مشی پورہ انکاؤنٹر میں مارے گئے عسکریت پسند خاتون ٹیچر رجنی بالا کے قتل کے ملوت تھے۔

کشمیر زون پولیس کے ٹویٹر کے مطابق جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے مشی پورہ علاقہ میں 14 جون کو شروع ہونے انکاؤنٹر میں دو عسکریت پسند ہلاک ہوگئے۔ واضح کہ فوج کو علاقہ میں عسکریت پسندوں کے چھپے ہونے کی اطلاع موصول ہوئی تھی جس کے بعد فوج نے علاقہ میں تلاشی کارروائی شروع کی۔ اس دوران علاقہ سے گولیوں کی آواز بھی سنائی دی گئی۔ فوج نے علاقہ میں آپریشن کو اندھیرے کی وجہ سے دو بار روک دیا تھا۔

قبل ازیں پولیس ترجمان نے کہا کہ 14جون کے روز سکیورٹی فورسز کو مصدقہ اطلاع موصول ہوئی کہ مشی پورہ گاؤں میں عسکریت پسند چھپے ہوئے ہے۔ جوں ہی سکیورٹی فورسز کے اہلکاروں نے مشتبہ مقام کی اور پیش قدمی شروع کی تو وہاں پر موجود عسکریت پسندوں نے حفاظتی عملے پر اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی۔ اُن کے مطابق ابتدائی گولیوں کے تبادلے کے بعد علاقے میں خاموشی چھائی جس کے بعد تلاشی آپریشن کا دائرہ وسیع کیا گیا۔

ترجمان نے بتایا کہ 15جون کی صبح کو گاؤں میں موجود عسکریت پسندں اور فورسز کے مابین پھر آمنا سامنا ہوا لیکن اس بار بھی عسکریت پسند ابتدائی فائرنگ کے بعد فرار ہوگئے۔ انہوں نے بتایا کہ جمعرات کی سہ پہر کو سکیورٹی فورسز اور گاؤں میں محصور عسکریت پسندوں کے درمیان شدید گولیوں کا تبادلہ شروع ہوا جس دوران سکیورٹی فورسز نے دو عسکریت پسدوں کو ہلاک کیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

تیسرا دن : کولگام میں تلاشی آپریشن کے بیچ گولیوں کا تبادلہ، ایک ملی ٹینٹ جاں بحق

Next Post

لیتر پلوامہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنا دی گئی، ملوث دو ملی ٹینٹ اعانت کار گرفتار : آئی جی کشمیر

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
Next Post
لیتر پلوامہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنا دی گئی، ملوث دو ملی ٹینٹ اعانت کار گرفتار : آئی جی کشمیر

لیتر پلوامہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنا دی گئی، ملوث دو ملی ٹینٹ اعانت کار گرفتار : آئی جی کشمیر

بھارت کو اپنی فوج پر پورا بھروسہ ہے:وزیر دفاع راجناتھ سنگھ

بھارت کو اپنی فوج پر پورا بھروسہ ہے:وزیر دفاع راجناتھ سنگھ

کوکر ناگ تصادم: عدم شناخت جنگجو جاں بحق، آپریشن جاری

کوکر ناگ تصادم: عدم شناخت جنگجو جاں بحق، آپریشن جاری

کوکرناگ تصادم میں دوعسکریت پسند جاں بحق، جھڑپ ختم

کوکرناگ تصادم میں دوعسکریت پسند جاں بحق، جھڑپ ختم

بھدرواہ میں آٹھویں روز بھی کرفیو جاری، مساجد کے باہر اضافی فورسز تعینات

بھدرواہ میں آٹھویں روز بھی کرفیو جاری، مساجد کے باہر اضافی فورسز تعینات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »